اسلام آباد میں فل ہائی سیکورٹی الرٹ جاری ہے!!
ابھی ایک سکیورٹی اہلکار کہہ رہا تھا, اتنی سکیورٹی پروٹوکول, آمریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو بھی نہیں دیا گیا, جتنا عمران خان کی ہسپتال آمد پر سکیورٹی پروٹوکول دیا جارہا ہے!!
علیمہ خان کو اڈیالہ جیل کے باہر روک لیا گیا انہیں اندر جانے کی اجازت نہیں ملی جبکہ عظمی خان اور ڈاکٹر فیصل سلطان کو اڈیالہ جیل کے اندر جانے کی اجازت مل گئی، شبیر ڈار