“وہ جو ہے، یہ جو ہے، وہ جو ہے، یہ جو ہے”
پاکستانی کم پڑھی لکھی عوام کو چورن بیچو عمران خان یہودیوں کا ایجنٹ ہے جبکہ گوروں کو چورن بیچو کہ اسکی سیاست بڑا مذہبی رحجان رکھتی ہے۔
عمران خان کے بیٹوں کا سکائی نیوز کو انٹرویو دینا ملک کی بدنامی ہوئی ھے جبکہ اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار کا غیر ملکیوں لڑکیوں کو ریپ کرنا ملک کا نام روشن ہوتا ھے کھوتے پٹواریوں کی منطق🤦♂️
پاکستان دنیا کی سالسی کرانے میں مصروف ہے اور اس کا اپنا ملک تاریخی اندھیروں میں ڈوب چکا ہے کیونکہ یہاں گیس اور انرجی کی قیمت بے انتہا ہو چکی ہے
ایک گورے کی رپورٹ
یہ آنسو پاکستا�� میں نظامِ عدل کی لاش پر ہیں…
یہ وکیل 10 سال سے سندھ کے 8 لاکھ مزدوں کے بنیادی حقوق کا کیس لڑتا رہا جسے آئینی عدالت نے کل ایک جھٹکے میں ختم کر دیا۔ آئینی عدالت نے کل ارشد شریف کا کیس بھی بند کیا ہے۔
ملک کو یہ تحفہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے آئینی ترمیم سے دیا ہے۔
جاوید ہاشمی کا انکشاف
پاکستان کے فوجی جوان حماس کی سرنگیں ختم کرتے ہوئے وفات پا گئے ہیں ۔
یہ خبر جاوید ہاشمی صاحب کے پاس کہاں سے آئی کہ ہمارے فوجی غزہ چلے گئے ہیں ہمیں معلوم نہیں ۔ عمران ریاض خان
ک�� صوابی میں وزیراعلی کے گارڈ نے اکر بتایا آپ اندر گاڑی میں بیٹھ جائیں ایک شخص سے پستول برآمد ہوا ہے۔
جس پر وزیراعلی نے اندر بیٹھنے کی بجائے اشارہ کیا گولی مارنی ہے تو ادھر مارو۔
سرکار اپنی حفاظت یقینی بنائیں آپ سے بہت امیدیں ہیں۔
اللہ آپکی حفاظت فرمائے۔
@SohailAfridiISF