جب من پسند شخص کا زہریلا پن اور اصلیت سامنے آجاے تو یقین کریں انسان کو ایک عجیب سا اطمینان محسوس هو جاتا ھے اور اللہ کا شکر کرتا ھے کہ وہ خود ھی زندگی سے چلا گیا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی شکست پہ فیس سیونگز کے لیے پاکستان سے جو فائدہ اٹھانا تھا، وہ اٹھا لیا۔ اب ان کا اصل رویہ سامنے آنا شروع ہو گیا ہے، جس کی ابتدا بھارتی وزیراعظم سے حالیہ ملاقات اور بڑھتی ہوئی قربت سے واضح دکھائی دیتی ہے۔
یہ ایک تلخ حقیقت کہ امریکہ کا مستقل اور اہم اسٹریٹیجک پارٹنر بھارت ہے، پاکستان نہیں۔ پاکستان کو صرف وقتی مفادات اور مخصوص مقاصد کے تحت استعمال کیا جاتا ہے، اس لیے یہ سمجھنا کہ امریکہ پاکستان کے مفادات کو بھارت پر ترجیح دے گا، زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا۔
اسلام آباد: 18 جون 2026.
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔