السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اکبر بادشاہ نے بیربل سے تین سوال پوچھے اور کہاں تینوں کا جواب ایک ہی ہونا چاہیے۔😒😕
دودھ کیوں ابل جاتا ہے؟
پانی کیوں بہہ جاتا ہے؟
کھانا کیوں جل جاتا ہے؟
دربار میں سناٹا چھا گیا۔😒
وزرا کو سانپ سونگھ گیا اور وہ اپنی جگہ پہ بیٹھ کر سوچنے لگے😕 کیونکہ یہ سوالات بیربل کے لیے تھے اس لیے ان کی چہرے پہ پریشانی کے آثار نہیں تھے۔😕
بیربل کی خاموشی نے سکوت توڑا۔
بادشاہ سلامت اگر جان کی امان ہو تو میں عرض کروں۔😑
بادشاہ انتہائی گرج اور راعب دار آواز سے ! جان کی امان دی جاتی ہے۔😬
بیربل نے کہا۔😍 بادشاہ سلامت ٹیوٹر کی وجہ سے۔😬😕😑
یہ سن کر بادشاہ کی آنکھوں میں آنسووں کا سیلاب امڈ آیا 😕 بادشاہ سلامت نے اپنی مسند سے اٹھ کر بیربل کو گلے لگایا اور کہا چل فالو بیک کر ۔
😂😂😂
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
یہ لوگ عمران خان کو نہیں توڑ سکتے۔ سب سے بات اپنے ذہن سے نکال دیں کہ اگر 6 مزید بھی عمران خان کی ملاقاتیں نہ کروائیں تو وہ نہیں ٹوٹے گا۔ حکومت تو یہ سوچنا ہی چھوڑ دے کہ وہ ایسی چیزوں سے ڈر جائے گا، مصطفیٰ نواز کھوکھر
#جی_بی_دھاندلی_نامنظور@TeamVOP1
"وہ جیل میں بیٹھ کر جیت گیا ہے"
ایسی جذباتی باتوں کا کیا مقصد ہے
اصل بات یہ ہے کہ ہم نے عمران خان کی جیت لٹتے دیکھی اور سب منہ چھپا کر بیٹھے رہے تاکہ ٹکے ٹوکری پارٹیاں اور لومڑ انہیں آسانی سے ہضم کر لیں
18 جیتی ہوئی نشستوں کو 8 میں بدلنے کی کوشش ہو رہی ہے۔
PTI گلگت کی قیادت فوری متحرک ہو، آر او دفاتر کے باہر عوامی موجودگی ہی مینڈیٹ کی اصل حفاظت ہے
#جی_بی_دھاندلی_نامنظور@TeamVOP1