اچھا بھائیوں
خدا حافظ
فرنٹ تے ڈیوٹی لگی اے۔ ہن موبل نئیں ہوئے گا۔
زندگی رہی تے فیر ۔۔۔ آزاد ملک وچ
قوم دے بچے تے آزادی ویکھن گے۔
آخری معرکہ
جیوندے رہیوس تے ملساں لکھ واری
۔#مر کیسوں تے ملساں خواب اندر
واسلام
بابا پنجابی
۔۔۔۔۔۔۔۔
آزاد پاکستان زندہ باد
عمران خان زند باد
لاہور سے ہی ایک اور ن لیگی کارکن نے اپنا بل بھیجا ہے جس کے یونٹ 180 بن رہے تھے کیوں کہ اس نے سولر لگوایا ہوا ہے لیکن لیسکو نے 180 یونٹ کا بل 10676 لگایا ہوا ہے ۔
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 8909 روپے ڈال دئے۔ جب وہ بل لیکر XEN کے پاس گیا تو اس نے کمرے یہ کہہ کر نکال دیا کہ سولر والے مفت خور ہیں۔
بھئی حکومت سیدھا سیدھا قانون بنادے کہ مملکت خداداد پاکستان میں سولر لگوانا جرم ہے
کامران بھائی آپ کے پوائنٹس بہت کمزور ہیں۔
علی امین کے دور میں ملاقاتیں بند نہیں ہوئی تھیں۔ ملاقات ہوئی تھی تو عمران خان نے گنڈاپور کو ہٹانے کا کہا تھا۔
مومینٹم توڑنے کا ذمہ دار سہیل آفریدی بھی ہے۔ کراچی میں ہزاروں لوگ باغ جناح پہنچے اسکے بعد مہینوں خاموشی رہی۔ مردان جلسے میں لاہور ریلی کا اعلان کیا اسے کینسل کرکے میانوالی اور فیصل آباد کا اعلان کیا اور پھر وہ بھی نہیں گئے۔
بارہ اضلاع کراس کرنے کے لیے اسلام آباد آنا پڑتا ہے۔ سہیل آفریدی تو عمران خان کی ملاقات کے دن کئی مہینوں کے وقفے کے بعد آنا شروع ہوا ہے۔
علیمہ خان یا عمران خان کیساتھ جا کر بیٹھنا کیا دلیل ہوئی؟ گنڈاپور علیمہ خانم کو ایم آئی ایجنٹ کہنے سے ٹھیک دو تین ہفتے پہلے ان کے ساتھ بیٹھا تھا۔
🚨
فوج اس دھاندلی کو اور جعلی نتائج کو اصلی ہونے کا رنگ دینے کی کوشش کرے گی اور یہ کوشش میڈیا پر جعلی نتائج اور جعلی سروے جاری کرکے کی جائے گی۔ کسی نیوز چینل کے کسی سروے ، کسی ٹکر ، کسی نتیجے کا نا تو اعتبار کریں اور نا ہی اس پر تبصرہ کریں۔ نتائج کے لیے صرف تحریک انصاف آفیشل ، جی بی کے آفیشل اکاونٹ اور امیدواران کے اکاونٹس پر اعتبار کریں۔ بظاہر تحریک انصاف کے ہمدرد صحافیوں پر بھی اعتبار مت کریں۔