پاک فوج یہ کروا رہی ہے۔ اور یہ روکنے والا تنخواہ دار غلام بس یس سر میں ستم کیے جا ریا ہے اور ایسے لاکھوں تنخواہ دار غلام عاصم منیر نے اپنی فرعونی سلطنت پہ قبضہ قائم کرنے کے لیے رکھے ہوئے ہیں۔
ہمارے علاقے میں گزشتہ 20 سال سے موبائل نیٹ ورک کا مسئلہ جوں کا توں ہے۔ نہ سگنلز ٹھیک آتے ہیں اور نہ ہی انٹرنیٹ قابل استعمال ہوتا ہے۔ جاز، زونگ اور یوفون سمیت تمام کمپنیاں بہتر سروس دینے میں ناکام دکھائی دیتی ہیں، جبکہ ہر ماہ تقریباً 3 ہزار روپے پیکجز پر خرچ ہو جاتے ہیں۔
میں نے پہلے بھی بولا تھا کہ ستمبر کے لاسٹ یا اکتوبر کے شروع میں ہمارا شہزادہ لیڈر عمران خان ہمارے درمیان ہو گا
لیکن اب خوش ہو جائیں کیونکہ بات اکتوبر تک نہیں جائے گی بس تھوڑا انتظار اور انشاء اللہ اکتوبر سے بہت پہلے خان ہمارے درمیان ہو گا ⚔️💪🏻⚔️
عمران خان آج بھی اسی فرسودہ نظام کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں۔ انہوں نے قوم میں شعور بیدار کیا، حق اور باطل کا فرق واضح کیا اور پاکستان کے بہتر مستقبل کی راہ دکھائی۔
عمران خان نے 2013 میں کہا تھا: "تقدیر بدلنی ہے تو ذمہ داری لینی پڑے گی۔"
اب فیصلہ ہمارے ہاتھ میں ہے؛ کیا ہم اپنی ذمہ داری نبھائیں گے یا خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
جب جیب میں 10 روپے نہیں ہوتے ناں بھائی صاحب تو 10 روپے دینے والا کوئی نہیں ہوتا
اور جب جیب میں لاکھوں روپے ہوتے ہیں ناں تو لاکھوں دینے والے لاکھوں آ جائیں گے۔
یہ سچائی ہے۔۔۔ اور یہی دنیا کا دستور ہے' قصور نہیں کسی کا۔
دیکھا ہے ہم نے
جس کو ضرورت ہے اسکو آپ روٹی دے نہیں رہے اور جو پہلے سے فل ہے اسکے آگے آپ بادام رکھ دو۔
یہی دستور ہے ۔۔۔
آپ چوروں سے درخواست ہے کہ ملک کی کل آبادی کا 60 فی صد حصہ خط غربت سے نیچے ہے۔
جس میں سے 10 فی صد سفید پوش فیملیاں ہیں۔
ان 60 فیصد آبادی کی تصاویر یہاں شئر کرنا ممکن نہیں۔
ملکی دولت لوٹنے والے 200 نام نہاد ایلیٹ خاندانوں سے عوامی پیسے کی واپسی کا مطالبہ ہے۔