@shazia__10@khan_g786 میں نے ایک ہفتہ پہلے اس ٹک ٹاکر کے خلاف آواز اٹھائی تھی کہ پنجاب پولیس کیسے اپنے یونیفارم کی بےعزتی برداشت کررہی ہے۔ مگر لگتا ھے انکو بھی پسند آئ۔
@OfficialDPRPP
امریکہ کی بدمعاشی نہیں بلکہ ان ممالک کی کمزوری اور خوف ھے جو ان فٹبالروں کی بے عزتی برداشت کررہے ہیں جو سالہا سال پریکٹس کرتے ہیں۔ اور ایک سخت مرحلے سے گزر کر ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرتے ہیں۔
اگر چند ممالک ہی بائ کاٹ کردیں تو #FifaBoicot کے بھی ہوش ٹھکانے آجائے۔
کھیل گولڈ سمتھ کا چل رہا ھے۔
پیسہ مودی جمیما اور نیتن یاہو کا۔
اور شطرنج کے پانچ کھلاڑی ایک طرف۔ پاکستان کے خلاف پرانی اور نئ چالوں میں مصروف۔
اور دوسری طرف ایک حافظ قرآن۔
میرا رب انشاءاللہ ان پانچوں کا منہ کالا کرے گا۔
37 سال پہلے بے چین چینیوں نے چین کے شہر بیجنگ کے سب سے مشہور تھیمن سکوائر میں حکومت مخالف ٹریک شروع کی۔ چینیوں حکومت نے چند دن بات چیت اور انتظار کیا کہ یہ دھرنا شور شرابا ختم ہو۔ نہیں مانے تو مکمل کریک ڈائون کرکے کرتا دھرائی کو پکڑ کر اسی تھیمن سکوائر میں عوام کے سامنے لٹکایا۔ چین اسوقت ترقی کے لحاظ سے دنیا کا مکمل ترقی یافتہ ملک ھے۔ تڑیاں بھی برداشت کریں شہادتیں بھی برداشت کریں۔ یہ کیسے ممکن ھے۔
مظفرآباد میں فوجی ہیلی کاپٹرکے حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں قائم مقام صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر، کور کمانڈر راولپنڈی سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
@Haidersaeedpti1 کیا کرے وہ۔ فرزانہ کی گا نڈو اولاد یہ پاکستان ھے۔ kpk پاکستان میں ھے۔ پاکستان تیری ماں کا چک لا نہیں۔ یہاں پاکستان کا قانون چلے گا۔ رنd کے بچے۔
میجر سید عثمان شاہ 🇵🇰
(125 لانگ کورس، سابق 8 کمانڈو، ایس ایس جی - ایس او ڈبلیو)
کل مظفرآباد میں پیش آنے والے
ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے میں
کرنل امجد لطیف اور میجرماجد کے ہمراہ
اور 19 جوانوں سمیت شہید ہوئے 💔🥲
❤️⚔️🇵🇰⚔️❤
اللہ کی پکڑ۔ بے شک دیر سے ہو مگر
فرعون کا دریا نیل میں ڈوبنے کا پروگرام نہیں تھا۔ مگر وہیں ڈوبا۔
شداد اپنی جنت میں سینکڑوں سال عیاشی کرنا چاہتا تھا۔ مگر دروازے پر ہی مر گیا۔
نمرود کئ صدیوں تک حکومت کرنا چاہتا تھا مگر ایک مچھر نے ما ر ڈالا۔
یزید حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی کو شہید کرنے کے بعد لمبی حکومت سمجھ کر ایک چھوٹی سی زخم سے جانبر نہ ہوسکا۔ اور اسکے نسل بھی مٹ گئ۔
ہٹلر نے ساری دنیا پر حکومت کرنے کا خواب دیکھا تھا۔ ایسا گیا کہ اسکی لا ش بھی نہ مل سکی۔
تکبر اللہ کو پسند نہیں۔ ہر ظالم کو توبہ کا موقع ضرور دیتا ھے۔ مگر جب پکڑتا ھے تو نہ دھن نہ دولت نہ بنی گالا نہ زمان پارک کی میں ناچنے والی تتلیاں نہ دوست نہ رشتے دار کام آتے ہیں۔ سارا تکبر اور غرور یہیں رہ جاتا ھے۔
کن جر سمگلر کرپٹ بدمعاش سی ایم kpk کے سکواڈ نے اسلام آباد میں ایک ڈاکٹر کی گاڑی کو روکا اور دن دیہاڑے اسکو ہراس کیا۔بیغیرت اور نیچ لوگ۔
فلم کا نام ھے "د لے اسلام آباد میں"
پچھلے دو مہینوں میں ٹرمپ کم از کم 38 مرتبہ کہہ چکا ھے کہ ہم ایران سے معاہدے کے بالکل قریب ہیں۔ ایک دو روز میں معاہدہ ہوجائے گا۔
میرا سوال پاکستانیوں سے ھے کہ یوٹرن لینے میں "اڈیالہ والا مہا ہرامی" آگے ھے یا ٹرمپ، جو روزانہ ایسے بیانات دیتا ھے اور پھر ایران پر حملہ کردیتا ھے۔
ماشاءاللہ۔
اتنا بڑا واقعہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مجرمان جنکو سالہا سال پہلے سزائیں سنا دی گئ تھیں۔ آج سپریم کورٹ نے انکو باعزت بری کردیا۔ پندرہ بیس سال پرانا کیس تو ہوگا۔
صفائی میں بے غیرت مصطفی کمال کہہ رہا ھے آگ کسی نے لگائ نہیں تھی خود لگی تھی۔ مگر بے غیرت یہ نہیں بتا رہا کہ فیکٹری کے تمام دروازوں کو باہر سے کنڈی کس نے لگائ تھی۔ اور فیکٹری کے مالکان جان بچانے ملک سے کیوں بھاگے تھے۔
لعنت ایسے انصاف پر۔
افغانستان اور خاص طور ہندوستان کو سبق سکھانے کے بعد کونسا اسلامی ملک رہ گیا جسکے صدر مملکت، بادشاہ یا آرمی چیف نے پاکستان کا دورہ نہ کیا ہو۔ اور اپنے فوجیوں کی ٹریننگ کی خواہش ظاہر نہ کی ہو۔
تمام دنیا پاکستانی افواج کی جرآت، کارکردگی اور بہادری کو مان گئے۔ نہ مانے تو چند بےغیرت یوتھئے اور چند ہندوستان سے خیرات وصول کرنے والے کشمیری۔