امیر حیدر ہوتی وزیر اعلی تھے تو یہ شخص مشیر کی حیثیت سے تاریخ کے بد نام زمانہ اور کرپٹ ترین کردار کی حیثیت سے سامنے آئے تھے
تب بھی وہ قادیانی خاندان اے این پی سے وابستہ تھا
لیکن کمانے کا وقت گزر گیا تو نیب سے 25 کروڑ بارگین کرنے والا (معصوم شاہ) اسلام کا مجاہد بنا
شوکت نواز میر کی طرف سے اوورسیز کشمیریوں کی تضحیک!
تم پتہ نہیں جموں سے ہو یا مہاراشٹر سے، اپنی ناک آزاد کشمیر سے دور رکھو، آزاد کشمیر کے معاملات آزاد کشمیری طے کریں گے، ہمیں کسی اوورسیز کی ضرورت نہیں
خواجہ حارث صاحب جاتی امرا میاں نوازشریف کے مقدمے کے سلسلے میں صلاح و مشورہ کے لئے تشریف لائے۔ انہیں گیراج میں کھڑی، حسین نواز کی ایک قیمتی گاڑی پسند آ گئی، آپ اس کے پاس گئے، اس کی چابی منگوائی، اسے سٹارٹ کیا اور ساتھ لے گئے۔ جب ان سے پوچھا گیا تو فرمایا، فیس میں ایڈجسٹ کر لیں گے۔ گاڑی دس کروڑ روپے سے زائد ملکیت کی تھی۔
ایک واقف حال کا شکوہ
لندن کے اس کلینک کے خلاف برطانیہ میں درخواست دینی چاہیے جس سے خواجہ حارث نے جعلی کاغذات تیار کروائے اور ظاہر جعفر کو بچانے کی کوشش کی۔ خواجہ حارث جیسے وکیل وکالت کے نام پر دھبہ ہیں۔
#بم#شیل#نیوز
مندرہ چکوال روڈ پر محکمہ جنگلات کے بڑے رقبے پر برٹش نیشنل شہری کا مبینہ قبضہ
محمکہ جنگلات کے 1552 کنال سے زائد رقبہ پر مبینہ طور پر قابض شہری کی شناخت چوھدری عبدالغفور کے نام سے ہوئی ہے
زرائع مطابق بااثر و دولت مند پاکستانی چوھدری عبدالغفور (جو عرصہ دراز سے UK میں مقیم ہے) نے محکمہ مال کے چند کرپٹ افسران بشمول پٹواریوں ساتھ ساز باز کر کے موضع نوڈھیل موضع ہریال موضع بجنیال اور موضع رکھ تڑاگھر میں 1552 کنال پر قبضہ کر رکھا ہے
زرائع مطابق یہ رقبہ مرکزی حکومت کا ھے یہاں پہلے بہت بڑا جنگل ھوا کرتا تھا جو بعد ازاں اس طاقتور قبضہ مافیا نے ختم کردیا اور محمکہ مال کے ریکارڈ میں ٹمپرنگ کر کے اس پر قبضہ جما لیا
زرائع مطابق برٹش نیشنل شہری کے ناجائز قبضہ والا یہ رقبہ مندرہ چکوال روڈ گکھڑا گاؤں میں ہے ناکہ تحصیل گجر خان میں
حیران کن طور پر یو کے میں مقیم چوھدری عبدالغفور کا دعویٰ ہے کہ محکمہ مال کے پٹواری، منشی، گرداور و تحصیلدار اس کی جیب میں ہیں اور کوئی بھی اسکو اس رقبہ سے محروم نہیں کر سکتا
امریکی بنکوں میں پڑے ہمارے ڈالرز تک ہمیں رسائی نہ دی گئی تو ہم یوآن استعمال کرنے پر مجبور ہو جائینگے
گورنر سینٹرل بنک یو اے ای
امریکہ سب کی رقم ضبط کر کے بیٹھا ھے عربوں نے اربوں ڈالرز امریکی بانڈز ، سٹاک مارکیٹ اور بینکوں میں پھنسائے ہوئے ہیں اب یو اے ای کو رقم کی ضرورت پڑی تو
یہ شہید ظاہر مینگل بلوچ ہیں ۔ ان کا تعلق نوشکی سے تھا ۔ ان کا تعلق غریب گھرانے سے ہے۔ بھائی رکشہ ڈرائیور ہیں اور شہید جب بھی چھٹیوں پر گھر آتے تو بھائی کا رکشہ چلاتے تھے تاکہ کچھ اضافی آمدن ہوسکے ۔
انڈین پراکسی تنظیم بی ایل اے میدان میں ظاہر مینگل بلوچ جیسے جوانون کا سامنا نہیں کرسکتی ۔ کیوں کہ اس کیلئے شیر کا دل چاہیے جبکہ بی ایل اے گیدڑوں کی سردار ہے ۔ وہ کہاں پاک فوج کے آمنے سامنے آنے کا رسک لے سکتی ہے ۔
اس لئے ظاہر مینگل بلوچ کو اس وقت شہید کیا گیا جب وہ رکشے پر سواری لیکر جارہے تھے ۔
بہادر بلوچ بیٹا اپنے ملک اور وطن پر جان وار گیا اور جام شہادت نوش کیا ۔
مارخور کو ایسے بہادر جوانوں پر فخر ہے کیوں کہ ان کی وجہ سے ہی پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے ۔
یہ صاحب بات تو بلکل درست کر رہے ہیں کاروباری اوقات کم ہونے سے دوکاندار کو کوئی نقصان نہیں ہے گاہک کو چیز لینی ہی لینی ہے آج نہیں لے سکا تو کل وقت پر آکر لے جاۓ گا البتہ دوکاندار کا گاہک کے انتظارِ کرنے کا وقت کم ہوجاۓ گا وہی وقت وہ اپنی فیملی کو دے سکتا ہے ۔۔۔۔
جی بی الیکشن میں پی ٹی ٹی آئ کے آدھے سے زیادہ امیدوار دوسرے امیدواروں کے حق میں دستبردار ہوچکے ہیں تو پھر بیرسٹر گوھر کس کی کمپین کر رہے اور رونا دھونا کس بات کا کر رہے ہیں
وفاقی وزیر قانون، انصاف و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ سے مسیحی برادری کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران انہوں نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر تفصیلی بات چیت کی۔ قانونی اصلاحات مسیحی برادری کو درپیش فلاح و بہبود اور مسائل عطاء اللہ تارڑ نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ، بین المذاہب ہم آہنگی اور ایک جامع معاشرے کی تعمیر کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا جہاں ہر پاکستانی بلا تفریق قومی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکے۔ اجلاس میں اقلیتوں کے تحفظات کو دور کرنے اور قومی ترقی میں ان کی فعال شرکت کو یقینی بنانے کے لیے قوانین اور پالیسیوں کے موثر نفاذ پر توجہ مرکوز کی گئی۔
پاکستان ارومچی چائنہ مذاکرات میں جانے سے کترا رہا ھے کیونکہ پاکستان سمجھتا ھے نمک حرام افغان طالبان ٹائم ضائع کر رہے ہیں یہ سُدھرنے والے نہیں مذاکرات کے دوران یہ دہشت گردی کی کاروائیاں بڑھا دیتے ہیں پاکستان محرم تک انکو ٹالنے کی کوشش کر رہا اور دس مجرم کے بعد انکے خلاف تگڑا آپریشن کرنے کا سوچ رہا
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے گلگت بلتستان کو دئے گئے چھ کلینک آن ویل پہنچ گئے سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان ریسیو کر کے مریم نواز کا شکریہ ادا کر رہے ہیں
شکریہ مریم نواز شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن
ن لیگ ہمارے بھرتی کیے ہوئے “ جیالوں “ لوگوں کو اداروں سے نکال رہی ہے ۔ بلاول
حکومت بلکل ٹھیک کر رہی ہے انہوں نے اسٹیل مل برباد کروائی پی آئی اے برباد کروائی یوٹیلٹی سٹور سمیت تمام جگہوں پر یونین میں جیالے جعلی بھرتیاں سب شامل ہے
چیخیں بنتی ہے
گلگت بلتستان سے اگر ایک ووٹ بھی پیپلز پارٹی کو پڑتا ہے تو وہ گلگت بلتستانی اصلی نہیں ہوگا
کیونکہ گلگت بلتستان کو این ایف سی سے حصہ دینے پر پیپلز پارٹی مرسو مرسو کرتی ہے
اس بار بھاگنے نہیں دیں گے
حافظ حفیظ الرحمان