سعودی اتحادی فوج باڈر پر لڑے گی اور ہم پیچھے انکو بیک اپ دیں گے
وار سکیم بنا کر دیں گے. ڈفینس سکیم پاکستان بناے گا اور آلات ترکیہ فراہم کرے گا
🇵🇰🇸🇦🇹🇷
#PakistaniStandsWithSaudi@realrazidada
مسلمانوں کو دو گروہ بن کر آپس میں لڑنے سے بہتر ہے کہ مسلمان اتحاد قائم کرکے اسلام دشمن قوتوں کے مقابلے میں ایک ہو جاہیں جناب صدر مسعود پزشکیان صاحب مجھے آپکی یہ بات سن کر دل سے خوشی ہوئی اللہ پاک مسلمانوں کو ہمیشہ متحد باوقار اور فاتحین میں شامل رکھے آمین
پاکستان کے علاوہ محمود خان اچکزائی کو پوری دینا اچھی لگتی ہے۔ افغان طالبان تو بہت اچھے ہیں۔افغانوں کے سب سے بڑے ہمدرد ہونے کے باوجود اچکزائی یہ مطالبعہ نہیں کرتے طالبان افغانستان میں الیکشن کرائیں، پارلیمنٹ لائیں، 45 فارم والا وزیراعظم لائیں،لڑکیوں کو تعلیم لینے دیں،دہشت گردوں کو پناہ نہ دیں۔افغانستان کو نارمل ملک بنائیں۔ وہ ہر وقت پاکستان کو برا بھلا کہیں گے جہاں انہیں عزت مقام ملا، صدر کا الیکشن لڑا،اپوزیشن لیڈر بنایا گیا، لاکھوں کی ہر ماہ تنخواہ،اپوزیشن لیڈر کے طور پر درجنوں مراعات۔۔ لیکن طالبان حکومت سے خوش، پاکستان سے مسلسل ناراض ہیں کہ بلوچستان میں ایک بیان سامنے آیا کہ بندوقیں خرید کر فوج بنائیں گے۔
سب سے برا پاکستان ہے لیکن سب سے اچھا افغان طالبان ہے۔ہماری ہر شے بری ہے اور افغان طالبان حکومت کی ہر بات سونے میں تولنے کے لائق ہے۔۔ ہم سب برے لیکن طالبان سب اچھے۔
کیا ایسی تقریریں وہ اپنے پسندیدہ طالبان کے افغانستان میں کھڑے ہو کر سکتے تھے جو وہ یہاں دھڑلے سے کرتے ہیں اور سب سنتے برداشت کرتے ہیں کہ یہی جمہوریت ہے۔۔۔
Why I believe Moulana Fazal Rehman Should Have Been Given KPK Governorship || Why Achakzai Loves Chaos
👇
https://t.co/oBrzbi3BFd
@AyazSadiq122@CMShehbaz@TararAttaullah@KhawajaMAsif@KhSaad_Rafique@KamranM69045926@PalwashaKhan18@juipakofficial@Ali_MuhammadPTI@MohsinnaqviC42@BarristerGohar@SyedAliZafar1@salmanAraja@RanaSanaullahPK
میں اپنے دوست ممالک بنگلہ دیش، عراق، مالدیپ، فلسطین، قطر، سری لنکا، تاجکستان اور یمن سے تعلق رکھنے والے کیڈٹس کو بھی ان کی کامیاب گریجویشن پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ، جنرل سید عامر رضا
حوثیوں کے خلاف پاک #فضائیہ کا استعمال نہیں کیا گیا ۔#نیویارک ٹایم کی خبر مکمل طور پر جھوٹی ہے۔عالمی میڈیا قیاس آرائیوں سے گریز کرے
#وزارت اطلاعات و نشریات #پاکستان
جمہوریہ بیلاروس کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے، جس کی قیادت جمہوریہ بیلاروس کی سیکیورٹی کونسل کے ریاستی سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل الیگزینڈر وولفویچ کر رہے تھے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، این آئی (ایم)، ایچ جے سے جنرل ہیڈکوارٹرز (GHQ)، راولپنڈی میں ملاقات کی۔