برطانیہ میں مقیم جو جو میر پوریا یا کوٹلی والا ماسیر پاکستان دشمن بکواسات کر رہا
اس کی یہاں جائیداد ضبط کر لی جائے
یہ جو سوشل سیکورٹی اور جعلی انشورنس کلیم سے کوٹھیاں بنائی ھیں وہ بحق سرکار ضبط ھوں کی تو بغیر ستھن پہلی فلائیٹ سے واپس آ کر گھوڑی بنیں گے
انٹرنیشنل یدی دے
فسادی ایکشن کمیٹی کا خطرناک منصوبہ کیا تھا۔
سٹیٹ سبجیکٹ ختم کر نے کا مطالبہ کیا گیا جس کی وجہ سے مذاکرات ختم ہوئے۔ ڈائیلاگ میں کمیٹی کا اس طرح کا مطالبہ کرنا انتہائی خطرناک منصوبے کی نشاندھی کرتا ہے۔
@DanMa118640@MohsinnaqviC42 جاہل شخص ، قرآن کو اپنے مقصد کے لئے مت استعمال کر
یہ استثنی نہیں مہلت تھی، آگے اللہ پاک نے فرمایا ہے کہ میں بھی جہنم کو تجھ سے اور تیرے پیروکاروں کو بھر دوں گا
استثنی ہوتا ہے کہ کچھ بھی کر لو ہوچھ گچھ نہیں ہونی
یہ سردار پاکستان کی مثال دے کر مودی کو شرمندہ کر رہا ہے کے نیٹو کی غلطی سے بارہ پاک فوج کے جوان شہید ہوۓ تو پاکستان نے نیٹو سپلائی بند کر کے شدید غصے کا اظہار کیا تو امریکا نے معافی مانگی کیا انڈیا بھی اپنے شہری مارے جانے پہ معافی منگواۓ گا یا مائی فریڈ ڈانلڈ ٹرمپ کا نعرہ لگاۓ گا
سیدنا مولا عمر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ 22 جمادی الآخر 13 ہجری کو تخت خلافت پر متمکن ہوئے
مولا عمر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے عہد خلافت میں دمشق، بصرہ، ایلیا،حمص، بعلبک چودہ ہجری میں فتح ہوئے
پندرہویں ہجری میں اردن، طبریہ فتح ہوئے جبکہ قادسیہ اور یرموک میں زبردست لڑائیاں لڑی گئیں
سولہ ہجری میں معرکہ جلولا پیش آیا جس میں یزدجر کو شکست ہوئی اور وہ پسبا ہو کر مقام " رے" کی طرف بھاگ گیا
اسی سولہ ہجری میں تکریت اور بیت المقدس فتح ہوئے اسی سال قنسرین حلب انطاکیہ منج اور سروج قرقیسا فتح ہوئے
18 ہجری میں نیشاپور فتح ہوا ۔۔۔ غرض یہ کہ فتوحات کا سلسلہ برابر جاری رہا
22 ہجری تک ہزاروں شہر آور علاقے فتح کر لئے گئے تھے جن میں آذربائیجان، ہمدان طرابلس جیسے عظیم الشان شہر شاملِ ہیں
23 ہجری میں کرمان، سجستان، مکران وغیرہ فتح ہوئے اور اسی سال کے آخر میں امیر المومنین سیدنا مولا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حج سے واپس مدینہ منورہ آکر شہادت نوش فرمائی
ایک طرف 50 ڈگری کی تپش، سنگلاخ چٹانیں، خاردار جنگل اور دشمن کی گولیوں کے سامنے وطن کے سپوت جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کو تیار کھڑے ہیں، دوسری طرف سوشل میڈیا کے چند مجاہد اے سی کمروں میں بیٹھ کر انہی محافظوں کی قربانیوں پر سیاست چمکا رہے ہیں۔
دفاع کے تین ہزار ارب پر بہت رونا دھونا ہوتا ہے اور "شمشیر وسناں اول" کا طعنہ بھی آتا ہے لیکن اس سے ڈھائی گنا زیادہ آٹھ ہزار ارب اسلامی بینکوں سمیت بینکاروں کی جیب میں چپ چاپ منتقل ہونے پر قبرستان کی خاموشی ڈیرے ڈال لیتی ہے۔یہ وہ دیمک ہے جو ملکی معیشت کو لگی ہے۔
آزاد کشمیر کی سیاسی تاریخ گواہ ہے کہ آج تک آنے والی تمام منتخب حکومتوں نے اپنی آئینی مدت مکمل کی اور مقررہ وقت پر انتخابات کروائے
موجودہ قانون ساز اسمبلی کی مدت بھی 4 اگست کو اختتام پذیر ہو رہی ہے
ایسے میں انتخابات مؤخر کرنے یا ان کی تاریخ آگے بڑھانے کی باتیں نہ صرف آئین و قانون کے منافی ہیں بلکہ آزاد کشمیر کی جمہوری روایات کے بھی خلاف ہیں
آئین واضح ہے، عوام کا حق واضح ہے اور جمہوری راستہ بھی واضح ہے
الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں اور وقت پر ہی ہوں گے
انتخابات سے فرار یا تاخیر کی خواہش دراصل ان عناصر کو بہانہ فراہم کرے گی جو عوامی مینڈیٹ سے خوفزدہ ہیں
جمہوریت کا تقاضا یہی ہے کہ فیصلہ عوام کریں
اور وہ فیصلہ بروقت انتخابات کے ذریعے ہی ہوگا ،،
کشمیر ،
راولاکوٹ عیدگاہ کے مقام پر پولیس فلیگ مارچ کے دوران مسلح عناصر نے دونوں اطراف سے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کی
پولیس کی بکتر بند گاڑی پر 30 سے زائد گولیاں لگنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ یہ کوئی پُرامن احتجاج نہیں بلکہ ایک منظم اور خطرناک کارروائی تھی
اب بھی اگر کوئی انہیں پرامن قرار دیتا ہے تو وہ حقائق سے نظریں چرا رہا ہے
ریاستی اداروں پر حملے، اسلحے کا استعمال اور امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کسی بھی صورت سیاسی جدوجہد یا عوامی حقوق کی تحریک نہیں کہلا سکتیں
قانون شکن اور مسلح گروہوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ ریاست کی رٹ، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور خطے کا امن یقینی بنایا جا سکے ،،
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کیخلاف بڑا ایکشن،پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کئیے جائیں،کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی قیاد ت کی جائیدادوں اور اثاثوں کی تفصیلات طلب کمیٹی کے افراد کے نام ای سی ایل میں شامل ہوں گے
کالعدم تنظیم جے اے اے سی کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت اندرون اور بیرون ملک مبینہ سہولت کاروں کے خلاف قانونی اقدامات کیے جائیں گے.
کشمیر کے موجودہ حالات
ان سب معاملات میں حکیم سعید صاحب اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی پیشگوئی کو بھی مد نظر رکھیں- ان کے مطابق آزاد کشمیر اور مقبوضہ جموں کشمیر کو ایک سازشی ریفرنڈم کے ذریعے علیحدہ ریاست بنایا جائیگا اورگریٹر اسرائیل کے منصوبے کےمطابق اسرائیل انڈیا کے ساتھ ملکر اس خطے کو اپنا بیس کیمپ بنائیگا- اور پورے وسط ایشیا کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کریگا-
کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم ان کی سازشوں کا شکار ہو رہے ہیں- اور غیر ارادی طور پر ہمارا مائنڈ سیٹ ان کی پلاننگ کے مطابق تو نہیں بنتا جارہا ہے-
کیونکہ یہ نہیں معلوم کہ کتنے اور کون کون لوگ اسٹیبلشمنٹ میں ، ایوانوں میں ،باہر بیٹھے سیاستدانوں میں سوشل میڈیا پر کمینٹس کرنے والوں میں اور احتجاج کرنے والوں میں ان کے ایجنٹس شامل ہیں-
دوسرا یہ کہ اس ڈیجیٹل دور میں سوشل میڈیا پر کسی ایشو کو اس اصل حقیقت سے کہیں زیادہ بڑھا چڑھا کر دکھانا بہت آسان ہو گیا ہے ہمارے پاس تصدیق کیلئے نہ وقت ہوتا ہے اور نہ ہی ذرائع ،اور ہم دکھائے گئے پر کمنٹس کر سکتے ہیں-
اب اطلاعات یہ آرہی ہیں کہ راجوڑی میں اسرائیلی فوجی اہلکار موجود ہیں دوسری طرف لداخ میں ایک پورا کیمپ ہے جہاں اسرائیلی فوجی عسکری مشقوں کے بہانے آئے ہوئے ہیں
کن کتروں کی حرکتیں دیکھیں!
اس بیکری والے نے آج دکان کھولی تو واٹسیپ میں کن کتروں کے گروپس میں دکاندار کا نمبر شئیر کرکے سب کو اسکو گالیاں اور دھمکیاں دینے پر لگا دیا۔
اس طرح کشمیر کو ہائی جیک کیا جا رہا ہے بلکہ یوتھیا فارمولا پر چل رہے ہیں
🚨 BREAKING: Pakistani security forces have successfully foiled a major cross-border infiltration attempt at the Chaman border. In a highly coordinated operation, alert troops intercepted the miscreants and neutralized 14 terrorists.
A heavy cache of arms and ammunition has also been recovered. 🇵🇰
#ChamanBorder #Balochistan