لڑ رہا ہے جو امت کے سب غداروں سے💪۔
میں کارکن ہوں اس سپاہ سالار کا
پاک فوج کے سپہ سالار، امتِ مسلمہ کا فخر،
جو دین، ملک اور قوم کی حفاظت کے لیے کھڑا ہے۔
@Humna_Arain@Markhorr313 ہمیں نہیں پتہ تھا وہ آپکو اتنا یاد آتے ہیں
یہ جو قاید اعظم جیسے دکھ رہے ہیں ویڈیو میں یہ کیانی ہیں اور راحیل شریف کو تو آپ نے پہچان ہی لیا ہوگا باقی ایک دو بیچ میں لنگڑے شیطان کے پجاری بھی تھے وہ داھیں باہیں نکل گے
جیسے روح ویسے فرشتے
You know
یوم آزادی کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔
سید عاصم منیر کی جانب سے دیے گئے استقبالیے میں ریٹائرڈ افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ،ISPR
On behalf of Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces (COAS & CDF) of Pakistan
یوم آزادی مبارک
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اختر مینگل تو بتا رہے تھے کہ بلوچستان پاکستان کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، لیکن آج سوئی میں ہزاروں قبائلی پاکستان کے سبز ہلالی پرچم لیے سڑکوں پر نکل آئے۔
اس بار سوئی کے لوگوں نے تاریخی جشنِ آزادی منا کر اپنا فیصلہ واضح کر دیا: 🇵🇰
صدرِ مملکت نے کہا کہ امریکی صدر نے کئی بار فیلڈ مارشل کا نام لے کر انہیں اپنا Best Field Marshal قرار دیا، تاہم سید عاصم منیر اُن کے نہیں بلکہ ہمارے فیلڈ مارشل ہیں۔
آئی اے ایف کے سابق افسر، ہرجیت سنگھ نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کی۔ 🇵🇰
قائداعظم ایک ویژنری لیڈر تھے۔
وہ سمجھتے تھے کہ کانگریس اور گاندھی سیکولرازم کی بات کرتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ ہندو اکثریتی دہشت گرد ریاست بنانا چاہتے ہیں۔