خیبرپختونخوا کے لوگوں کو 14 اگست یوم آزادی کا دن مناتے دیکھ کر منظور پشتین کی غصے کی وجہ سے دماغ کی نسیں پھٹ گئی ہیں 😂
اوپر سے واجے بجانے والے بچوں نے اس کا بلڈ پریشر ہائی کیا ہوا ہے 😂👇
PAF J-35A is a Fifth Generation Stealth Fighter Jet.
According to some Sources, today it flew over Islamabad, but due to it's Stealth Characteristics, 𝗡𝗼𝗯𝗼𝗱𝘆 𝘄𝗮𝘀 𝗮𝗯𝗹𝗲 𝘁𝗼 𝘀𝗲𝗲 𝗼𝗿 𝗛𝗲𝗮𝗿 𝗶𝘁.
PAF Supremecy at its Best. 🔥
جانور بھی پناہ مانگتے ہیں اس مخلوق سے اسی تربیت کی بات میں کر رہی ہوں یہ جس عمر میں ہے ایسا لگتا ہی نہیں ہے کہ ان کے کوئی تربیت ہوئی ہے بچے صرف پیدا کرنا نہیں ہوتا ہے ان کو ذمہ دار شہری بنانا ہوتا ہے معاشرے کے لیے کار آمد پائیدار بنانا ہوتا ہے
باجے کا بے دریغ استعمال دیکھ کر معلوم ہوتا یے کہ قوم کچھ زیادہ ہی آزاد ہوچکی
باجا اس قوم کے اتفاق کی علامت بن چکا یے
سندھی بلوچ پنجابی پٹھان
سب قوم سے بالاتر ہوکر اسکے صارف ہیں
باجے بنانے والے تمام کارخانوں کا ایک consortium بناکر اس صنعت کو اسٹاک مارکیٹ میں رجسٹر کروایا جائے
صدرِ مملکت نے کہا کہ امریکی صدر نے کئی بار فیلڈ مارشل کا نام لے کر انہیں اپنا Best Field Marshal قرار دیا، تاہم سید عاصم منیر اُن کے نہیں بلکہ ہمارے فیلڈ مارشل ہیں۔
Failed Missile Attack in Miranshah
🇵🇰 North Waziristan: FAK TTP reportedly fired three cylinder-type missiles toward civilian areas and the Yunus Khan Sports Complex in Miranshah. Fortunately, none of the missiles exploded.
One landed at the sports complex during an ongoing 14 August Independence Day ceremony, while two fell in residential areas. Security forces cordoned off the area, while the Bomb Disposal Squad safely neutralized the missiles.
Local residents have urged authorities to take swift action against the militant group and protect civilian lives. 🇵🇰🛡️
بلوچستان کی ایک جھلک جب لوگ 14 اگست کو پاکستان کا یوم آزادی منا رہے ہیں۔ 🇵🇰💚
بھارتی پراکسیوں، بی ایل اے، بی وائی سی اور پروپیگنڈہ کرنے والوں کے لیے اچھا نہیں جو بلوچستان میں افراتفری اور عدم استحکام دیکھنا چاہتے ہیں۔
Mashkeh , Balochistan
On 14 August 26, FAH terrorists carried out distant firing on security forces post in Mashky, Awaran. The alert Pakistani troops responded swiftly forcing the coward terrorists to flee. 2 x FAH terrorists received serious injuries.
Hunt Continues 🇵🇰⚔️
ہو نمک حرام اور جس ملک کا نمک کھا رہا اس کو برا بھلا نہ کہے یہ ہو ہی نہیں سکتا
سانپ اپنی فطرت نہیں بدلتا اس کا ڈسنا ہے
ایسے آستین کے سانپ میرے ملک کو کھا بھی رہے اور ڈس بھی رہے
چلو بھر پانی میں ڈوب مرو
@M_SS0027 آپکے لوگوں کو ہر جگہ دو نمبری اور فراڈ میں پکڑے جانے پر آپکی عزت بڑھتی ہے کیا۔ 🙈🤣🫣🫣
پورا گلف آپکو ویزے نہیں دے رہا۔ انڈیا کی حکمرانی ہے گلف ممالک میں۔ بھوسڑی
صرف یہ ایک ویڈیو ثابت کرتی ہے کہ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی سے بہتر انسرجنسی کو ختم کرنے کا ہنر بلوچستان میں کسی کے پاس نہیں۔
یہ نیچے ویڈیو میں ڈیرہ بگٹی کی نسل ہے، جن کے والد یا چچا نے شاید ایک وقت میں بلوچستان کی سخت ترین انسرجنسی پورے بلوچستان میں مسلط کی تھی۔
اسی ڈیرہ بگٹی میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی محنت و پالیسیوں کا یہ اثر ہوا کہ وہی بگٹی قوم کے ہاتھ سے نہ صرف بندوق نکل گئی ہے بلکہ اسی ہاتھ میں پاکستان کا پرچم آ گیا ہے۔ اور آج لاکھوں بگٹی پاکستان و سرفراز بگٹی پر قربان ہونے کو تیار ہیں۔
#Balochistan #DeraBugti
کوئٹہ، بلوچستان میں یومِ آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرچموں کی بہار اور عوام کا بے مثال جوش و خروش اس حقیقت کی گواہی دے رہا ہے کہ بلوچستان کے عوام پاکستان سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔
پاکستان پائندہ باد!