ٹول ٹیکس 70 سے بڑھا کر 100 کردیا، نا کسی جج نے ٹول دینا،نا وزیر مشیر نے،نا فوجی نے، نا کسی سرکاری افسر نے۔
پٹرول 310 ہوگیا یہ بھی نا کسی جج نے خرید کر استعمال کرنا،نا فوجی نے،نا وزیر نے،نا مشیر نے، نا سرکاری افسران نے۔
ریلیف تو ملتا ہے اب آپ جج یا فوجی یا وزیر نیی تو آپکا قصور ہے
He better knows how to kill poor people's of Pakistan how to give profit elite Peoples petrol and bijli mafia
Ghareebo Ka dushman shehbaz agli bar Mera vote plmn KO nhi milna
Shehbaz Sharif will become the first Prime Minister in history to complete five years in office and the first ever to turn Pakistan into a one-trillion-dollar economy. He knows how to deliver. Time to wear your seatbelt! 🇵🇰
جب پٹرول کی قیمتیں کم ہو رہی تھیں تو آپ خاموش تھے، آج 13 روپے اضافے پر آسمان سر پر اٹھا لیا ہے۔
جب پورے خطے میں پٹرول نایاب ہو رہا تھا، آپ کے ملک میں حکومتی حکمت عملی کی بدولت قلت کا نام و نشان نہ تھا مگر آپ کو سانپ سونگھا ہوا تھا لیکن آج چیخ و پکار شروع کر دی۔۔
مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اور آبنائے ہرمز سے متعلق خدشات سب کے سامنے ہیں۔ ایسے فیصلے خوشی سے نہیں، مجبوری میں کیے جاتے ہیں۔
تنقید ضرور کریں، مگر دیانت داری کے ساتھ۔ اچھے فیصلے پر داد نہ دینا اور ہر مشکل فیصلے پر شور مچانا تجزیہ نہیں، محض کوئی سیاسی یا زاتی غصہ نکالنے والا رویہ ہے۔
چلیں تھوڑا توقف کرتے ھیں،گہرے سانس لیتے ھیں،ٹھنڈے دماغ سے سوچتے ھیں کہ مسلم لیگ نواز نہیں تو پھر کون؟ایک سرسری سا تقابل کرلیتے ھیں۔
سندھ:پیپلزپارٹی نے تباہ کردیا،سڑکوں سے لیکر ھسپتالوں تعلیمی نظام سے لیکر سیکیورٹی،ھر لحاظ سے سندھ کو آپ کسی طور پر بہتر حکومتی صوبہ نہیں کہہ سکتے ،پیپلزپارٹی کی کرپشن اس پر سونے پر سہاگہ ھے۔آزاد کشمیر اور بلوچستان میں بھی پیپلزپارٹی کی حکومت کی داستان صرف تباھی اور بربادی ھے۔2008 سے 2013 کا پیپلزپارٹی کا بدترین دور آج بھی عوام کو یاد ھوگا جب بجلی آتی ھی نہیں تھی۔
خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کی چودہ سال سے حکومت ھے اور وہ صوبہ مکمل طور پر نا صرف مالی طور پر دیوالیہ ھوچکا ھے بلکہ اس صوبے کے تمام ادارے تباہ حال ھیں اور 2018 سے ،2021 تک کا پی ٹی آئی کا بدترین دور حکومت اب بھی عوام کی یادداشت پر نقش ھوگا۔
اب 2013 سے 2018 مسلم لیگ نواز دور حکومت،2008 سے 2018 پنجاب ،اور اب ،پنجاب دوسرے صوبوں سے ھر لحاظ سے ترقی میں بہت آگے ھے،تاجران کو جو ریفارمز آج بری لگ رھی ھیں وہ کل ان کے بہتر مفاد میں ھونگی۔اس لئے ھمارے پاس سب سے بہترین آپشن مسلم لیگ نواز ھی ھے اور ھمیں کچھ مزید صبر کرلینا چاھئے حالات بہتر ھونگی۔
آئندہ نیشنل اسمبلی کا ووٹ ن لیگ کے لئے ختم شد !
ہم نے ووٹ نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کے لئے دیا تھا ۔ شہباز شریف کے لئے نہیں ۔
عوام کو دو ہفتے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر آج پیٹرول مہنگا کر دیا !
یہ صاحب صرف اشرافیہ کے وزیر اعظم ہیں ۔ غریب عوام کے نہیں ۔
@MaryamNSharif
ایک شخص نے حضرت عمر بن خطابؓ سے کہنے لگا: میں نے آپ سے بہتر کوئی آدمی نہیں دیکھا!
حضرت عمرؓ نے اس سے پوچھا: کیا تم نے ابوبکرؓ کو دیکھا ہے؟
اس نے کہا: نہیں
حضرت عمرؓ نے فرمایا: اگر تم کہہ دیتے کہ دیکھا ہے تو میں تمھیں کوڑے لگاتا
(فضائل الصّحابة للإمام أحمد بن حنبل، ١٢٢)
عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں اور حکومت کا صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی کا اعلان ۔۔ افسوسناک، شرمناک، عوام دشمن فیصلہ۔
حکومت پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی نہ کرکے عوام کے حق پر ڈاکہ مار رہی ہے،
۔۔عیاشیاں اور نااہلی حکمرانوں کی،
۔۔ایف بی آر کرپشن کا اڈہ،
۔۔اور لیوی بھتہ ٹیکس غریب اور مڈل کلاس عوام سے!
۔۔ یہ اب نہیں چلے گا،عوام کو اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر آنا ہوگا، اگلے 48 گھنٹے میں ملک گیر مظاہروں کا اعلان کریں گے