سوشل میڈیا پر وزیرستان میں پاک فوج کے جوانوں کےدرمیان پانی کے معاملے پر جھگڑے کی وائرل ویڈیو دراصل والی بال میچ کے دوران دو ٹیموں کےدرمیان ہونے والے معمولی تنازع کی ہے۔ ایک عام کھیل کےواقعے کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا محض منفی پروپیگنڈا اور گمراہ کن تاثر پیدا کرنے کی کوشش ہے۔
#sstvi
20 لاکھ افراد جمع کرنے کے دعوے کے برعکس کراچی میں دو ہزار افراد بھی نہ نکل سکے۔ ’’جلسہ کیے بغیر واپس نہیں جاؤں گا‘‘ کے بلند بانگ دعوے کرنے والے سہیل آفریدی کو عوامی بائیکاٹ کا سامنا کرنا پڑا اور بالآخر خاموشی سے کراچی سے روانہ ہونا پڑا۔
#SKZEnBogotá
کرپٹ اور روایتی سیاست دانوں کا دور اب ختم ہونے کو ہے، اب فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ براہِ راست عوام کی رائے سے ہوں گے۔ بیوروکریسی اور جاگیردارانہ مفادات کی ہر سازش ناکام ہوگی، کیونکہ انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کا قیام عوامی ضرورت بن چکا ہے۔ ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کا 👇
شہادتیں اعزاز ہیں
اور ہماری بقاء بھی ✌
جب بھی دھرتی کے بیٹے وطن کی خاطر حق و باطل کے معرکے میں جامِ شہادت نوش کرتے ہیں تو سوشل میڈیا پر بیٹھے نام نہاد "ففتھ کالمسٹ" اور کی بورڈ واریئرز اچانک متحرک ہو جاتے ہیں۔
وہ جوانوں کی قربانیوں پر افسوس کا ڈرامہ رچا کر فوجی قیادت، اعلیٰ افسران اور ریاستِ پاکستان پر تنقید کے تیر چلانا شروع کر دیتے ہیں۔
سچائی یہ ہے کہ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان اس وقت دہشت گردی کے خلاف جنگ کی فرنٹ لائن پر ہیں۔ افواجِ پاکستان وہاں دن رات مسلسل اور بلا تعطل آپریشنز کر رہی ہیں۔ ہم روزانہ درجنوں دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے کی خوش خبریاں سنتے ہیں۔
لیکن یہ ایک باقاعدہ جنگ ہے اور جنگ میں جب ہمارے جوان میدانِ کارزار میں شہادت نوش کرتے ہیں تو یہ نام نہاد ہمدرد واویلا مچانا شروع کر دیتے ہیں۔
ہمارے جوان تو کسی ڈر کے بغیر بلند حوصلے اور شوقِ شہادت سے آپریشنز کے لیے نکلتے ہیں۔ مگر گھروں میں بیٹھے ان ویلے لوگوں کو شہداء سے کوئی سچی ہمدردی نہیں ان کا واحد مقصد صرف اور صرف عسکری قیادت اور ریاست پر تنقید کے لیے جواز تلاش کرنا ہے۔
یہ ایک طویل اور پیچیدہ جنگ ہے۔ دشمن جانتا ہے کہ وہ پاکستان کو کھلے میدان میں شکست نہیں دے سکتا۔ ہم دنیا کے سارے کا۔فروں اور مفاد پرستوں کی آنکھوں میں کاٹنے کی طرح چبھتے ہیں کیونکہ ہم اس خطے میں حق کی علامت ہیں۔
دشمن کی خواہش تو ہمیں مکمل طور پر مٹا دینے کی تھی یہ تو اللہ کا خصوصی کرم ہے کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے ورنہ دشمن ہمیں بھی شام عراق يا غزہ بنا چکا ہوتا۔
جب دشمن سامنے سے کچھ نہیں کر پاتا تو ہی وہ بزدلانہ حملے کر کے ہمارے جوانوں کو نشانہ بناتا ہے۔
اور اس کے بعد سوشل میڈیا پر بیٹھا یہ مخصوص گروہ ان شہادتوں پر پراپیگنڈا کر کے شہدا کی قربانیوں کی توہین کرتا ہے۔
انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ یہ پاک دھرتی ہے۔ اگر اس دھرتی کے دس جوان شہید ہوں گے تو سو نہیں ہزار مزید کھڑے ہو جائیں گے۔ ہم لڑیں گے چن چن کے دشمن کو ماریں گے اور اپنے پاک وطن کے لیے شہید بھی ہوں گے۔
شہادتوں پہ پراپیگنڈہ کرنے والوں کا ہر بیانیہ ہمارے جوتے کی نوک پہ ہے کیونکہ
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت ، نہ کشور کشائی
#ام_حریم
یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے یادگارِ شہداء پر سلامی پیش کی
جبکہ ایڈجوٹنٹ جنرل پاکستان آرمی نے یادگارِ شہداء پر حاضری دے کر پھول رکھے۔ اس موقع پر انہوں نے شہداء کے اہلِ خانہ سے خصوصی ملاقات کی ان کے مسائل سنے اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے شہداء کے خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
#PakArmyZindabad
#شہدا_ہمارا_فخر
On Defence Day and Martyrs' Day, the brave martyrs of the nation were remembered with devotion and respect in Sargodha. Solidarity was expressed with their families by visiting their shrines, reciting Fateha and offering floral wreaths. 👇
#AirForceDay
The sacrifices of the martyrs are the guarantee of Pakistan's security. May Allah Almighty elevate their ranks and keep the beloved homeland stable and permanent. 🇵🇰
🚨3 سے 5 ستمبر 2026 کے دوران خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔
شمالی وزیرستان میں سرحدی علاقے میں کارروائیوں کے دوران مزید خوارج کو ہلاک کیا گیا جبکہ کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی دہشت گردوں کا مؤثر طور پر صفایا کیا گیا۔
بار بار ہونے والے یہ واقعات ایک بار پھر افغان سرزمین کے دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے اور افغان طالبان حکومت کی بارڈر مینجمنٹ میں ناکامی کو اجاگر کرتے ہیں۔
سیکیورٹی فورسز ملک کے دفاع اور غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے عزمِ استحکام کے تحت اپنی کارروائیاں پوری قوت سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
#PakistanZindabad
#PakArmyZindabad
مجوزہ ڑرافٹ میں اسلام آباد کی 27 رکنی اسمبلی قائم کرنے کی تجویز
21 ارکان براہ راست عوام کے ووٹ سے منتخب کرنے کی تجویز
قومی اسمبلی کے ہر حلقہ سے 7 نشستیں رکھنے کی تجویز
خواتین کیلئے 5، اقلیتیوں کیلئے ایک نشست مختص کرنے کی سفارش
نئے انتظامی یونٹس کی تشکیل کا پہلا بڑا تجربہ، اسلام آباد سے شروع کرنے کی تیاری
وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو اپنی منتخب اسمبلی ملنے کا امکان
اسلام آباد کی اپنی اسمبلی، چیف ایگزیکٹو، 27 انتظامی محکمے ہونگے
#brøndby
پی ٹی آئی کے مؤقف میں منافقت نمایاں ہے عمران خان کے ماضی کے بیان کے برعکس سہیل آفریدی نئے صوبوں کی مخالفت کر رہے ہیں۔ عوامی مؤقف یہ ہے کہ انتظامی بہتری کے لیے نئے یونٹس کا قیام ذاتی یا سیاسی مفادات کے بجائے قومی و عوامی ضرورت کے تحت ہونا چاہیے۔
#SindhRejectsSohailAfridi
2013 میں میاں صاحب نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کے قیام کو مستقبل کی ضرورت اور اپنی سیاسی سوچ کا حصہ قرار دیا تھا، جبکہ خواجہ سعد رفیق بھی اس مؤقف کی افادیت بھرپور انداز میں بیان کرتے رہے۔ آج وقت کا تقاضا ہے کہ اس وژن کو محض ماضی کا سیاسی مؤقف نہ رہنے دیا جائے بلکہ اسے عملی فیصلے میں بدلا جائے۔ عوام کو نعروں اور وعدوں سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات درکار ہیں؛ اب سیاست نہیں، اپنے کہے پر عمل کرنے کا وقت ہے۔
#AlwaysBehindYouCDF
کراچی میں مہنگے ترین انتظامات، خصوصی طیارے اور بڑے اخراجات کے باوجود خیبر پختونخوا حکومت کے دورے کو عوامی پذیرائی نہ مل سکی۔ مایوس کن شرکت کے باعث دورہ مختصر کر کے واپسی کی گئی، یوں کروڑوں کے اخراجات کے باوجود نتیجہ ایک فلاپ شو اور عوامی ردِعمل کی صورت میں سامنے آیا۔
#SindhRejectsSohailAfridi
یہ چرسی آئسی بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے کیونکہ یوتھیوں کے دھرنوں جلسوں کے زریعے یوتھیا دہشتگرد۔ منشیات اسلحہ سمگلنگ کرتے ہیں اور بڑے بڑے دہشتگردوں کو بھی یہ لوگ ساتھ لاتے ہیں اور وہی عمرانی طالبان پھر انہیں شہروں میں رہ جاتے ہیں پھر دہشتگردانہ کارروائیاں کرتے ہیں
یوتھیئے دہشتگرد