@GFarooqi Soon we will see corrupt traitor generals and an illegal, corrupt, criminal, treacherous and gang-rapist regime—Article 6. He should include this too.
وہ سمجھتے تھے کہ ہم خاموش رہیں گے،
انہیں معلوم نہیں تھا کہ یہ طوفان سے پہلے کا سکوت ہے۔
اب وقت آ گیا ہے اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنے کا!
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
لکی مروت سے شروع ہونے والا سفر اب پشاور کے دروازے تک پہنچ چکا ہے۔ اگلا مرحلہ کیا ہوگا، اس کا اعلان 8 اکتوبر کو خیبر آباد میں متوقع ہے۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
آزادی کی قیمت قربانیاں ہیں، اور پاکستان ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ آج ضرورت ہے کہ عوام اپنے بنیادی حقوق اور آزادی کے لیے پُرامن، آئینی آواز بلند کریں۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
.
پاکستان کسی فرد کی جاگیر نہیں، یہ کروڑوں پاکستانیوں کا وطن ہے۔ اس ملک میں قانون، انصاف اور شہری آزادی سب کے لیے برابر ہونی چاہیے۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
🚨🚨اگر پنجاب کی بزدل عوام بہادر بن کر اس طرح نکلی تو چھ گھنٹے نہیں ایک گھنٹہ کی مار ہے خان انشااللہ باہر ہو گا ۔
کیا پنجاب کی عوام تیار ہے میری آخری جنگ کو اپنی نسلوں کے مستقبل کے لیے نکلنے کے لیے ؟
نہیں نکلو گے تو ساری زندگی اللہ کی لعنت برسے گی کہ بزدل قوم کی حالت اس وقت تک نہیں بدل سکتی جب تک کوشش نہیں کرتی ۔
Greece, Spain and France is in the grip of major protests with unruly crowds even burning shops, government buildings and others. No one fires with deadly bullets. No one gives ultimatum to protesters - once for all type. No
Raids are made in homes of those protesting. No one is threatened. No containers are placed to prevent demonstrations.
Unlike Pakistan.
That is why people come out to protest which is their right.