پاکستان کو انہوں نے عملی طور پر ایک جیل خانے میں تبدیل کر دیا ہے۔ اب پاکستان ایک ’لیونگ پریزن‘ (جیتی جاگتی جیل) بن چکا ہے، جہاں طول و عرض میں جو بھی اپنے حقوق، وسائل اور مسائل کی بات کرے گا، وہ سب غدار قرار دیے جائیں گے، ان پر ’فتنۃ ہندوستان‘ اور ’فتنۃ الخوارج‘ کے ٹیگ لگائے جائیں گے اور انہیں باغی و ریاست دشمن ڈکلیئر کیا جائے گا۔
اس ویڈیو کے ذریعے ریاست کے ان لوگوں سے، جو اب ناخدا بن بیٹھے ہیں، التماس کرتا ہوں کہ اگر آپ میں تھوڑی سی بھی عقل بچی ہے تو خدارا پاکستان کو مزید خون اور دلدل میں نہ دھکیلیں۔ آج بلوچستان کا منظر نامہ یہ ہے کہ ڈیرہ مراد جمالی سے لے کر چمن تک پورا بلوچستان ایک قید خانے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان
اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
@YousafzaiHusain
بشریٰ بی بی کی نگرانی پر معمور خاتون جیل آفیسر کے خلاف ان کی بیٹی مبشرہ مانیکا کی طرف سے اندراج مقدمہ کی درخواست: والدہ نے آخری ملاقات میں بتایا کہ “آفیسر مریم نے ناروا سلوک رکھا، علاج میں رکاوٹ رہی، اس وجہ سے جیل سے باہر شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری سرجری ہوئی جو طویل اور تکلیف دہ تھی۔ جیل عملے کی رکن مریم کا روزمرہ معمول کے مطابق جیل میں بشریٰ بی بی کے ساتھ رویہ مسلسل ہتک آمیز اور توہین آمیز ہے۔” درخواست میں موقف
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
علیمہ خان کا خدشہ 🚨
عمران خان کے ساتھ یہ وہی کرنا چاہتے ہیں جو مصر میں مرسی کے ساتھ ہوا تھا۔ ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ عمران خان کو زہر تو نہیں دے رہے ہیں
سزا سنانا ماہ رنگ بلوچ کو آج، اور اس سے پہلے ایمان مزاری اور ایڈووکیٹ ہادی کو جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے ساتھ کھڑے ہونے پر طویل عرصے کے لیے جیل بھیجنا، قانونی کارروائی اور منصفانہ ٹرائل کے تقاضوں کی پامالی ہے۔ یاد رکھیں: صبح کے تخت نشین شام کو مجرم ٹھہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا، فرحت اللہ بابر
#pakistan @FarhatullahB
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ڈی جی آئی ایس پی آر ہر ہفتے اتنے لمبے چوڑے بھاشن دیتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ تو پھر ادھر کیا کر رہے ہو؟ کیا یہ فوجی سربراہ کا کام ہے؟ وہ بھی تو سیاست کر رہے ہو۔۔ سفارت کاری بھی سیاست ہے۔ لطیف کھوسہ
@latifkhosa
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پاکستان تحریک انصاف نے ماہرنگ بلوچ کو سنائی گئی سزا پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف ماہرنگ بلوچ کو سنائی گئی سزا پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ اس مقدمے میں بنیادی انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے اور انہیں شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔
انصاف کے تقاضوں کو نظر انداز کر کے دی جانے والی سزائیں نہ صرف قانونی نظام پر سوالیہ نشان ہیں بلکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی بھی ہیں۔ کسی شہری کو بنیادی حقوق سے محروم کرنا اور بغیر مکمل منصفانہ ٹرائل کے سزا دینا آئین کی روح کے منافی ہے۔
اس طرح کے اقدامات سے بلوچستان کے عوام کی آواز نہیں دبائی جا سکتی۔ عوامی مسائل اور جائز مطالبات کو طاقت سے ختم کرنے کے بجائے انہیں سنجیدگی سے سننا اور حل کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
پاکستان تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ ماہرنگ بلوچ کو فوری طور پر شفاف اور منصفانہ ٹرائل دیا جائے اور اس فیصلے پر نظر ثانی کی جائے تاکہ انصاف نظر آئے۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
کل بروز منگل 2 بجے دوپہر سینیٹرز۔ایم این ایز۔ایم پی ایز۔ ٹکٹ ہولڈرز۔ پارٹی عہدیداران۔آئی ایل ایف۔آئی ایس ایف۔یوتھ ونگ۔وومن ونگ۔منیارٹی ونگ۔ٹریڈرز ونگ ہم سب اڈیالہ جیل کے سامنے اکھٹے ہوں گے، انشااللہ۔..
یہ منصف بھی تو قیدی ہیں، ہمیں انصاف کیا دیں گے۔ لکھا ہے ان کے چہروں پر، جو ہم کو فیصلہ دیں گے۔ ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے۔ حافظ حمد الله
#pakistan@iHafizHamdullah
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان نے خبردار کیا تھا جنرل باجوہ کو رجیم چینج معیشت کو لے ڈوبے گی، مگر افسوس کے فوجی قیادت میں سے کسی نے پاکستان کو ترجیح نہیں دی اور صرف اپنی چلائی۔ آج حکومت کے اپنے فگرز بتا رہے ہیں کہ معیشت ڈوب گئی۔ انٹرنیشنل کمپنیز اپنا کاروبار بند کر کے چلے گئی اور ملک کے ہونہار لوگ بھی گئے!