@Matinrshaikh@Kapil_Jyani_ Instead of wasting my time and energy to prove my point to complete strangers on social media, I'll prefer to stick to my faith and try to improve myself as a better person.
رَقبے کے لحاظ سے پَنجاب سے تھوڑے بَڑے اَور راوَلپِنڈی سَلامبات کی مَجمُوعی آبادی کے بَرابَر دُنیا کے ایک کونے میں واقع اِنتہائی پُرسُکُون اَور خُوبصُورَت مُلک کے باسِیوں کا محَض مہَنگائی یا زَیادہ مَواقع کو بُنیاد بَنا کَر بھاگ نِکَلنا کَم اَز کَم میری سَمَجھ سے بالاتَر ہے۔
@Matinrshaikh@Kapil_Jyani_ When it comes to faith, there's no need to argue with anyone whosoever. All you need to do is stick with your whatever faith with complete honesty and truthfulness.
@Nabeel_LHR عام کَلَب کِھلاڑِیوں کا کھیل دیکھ کَر دِل خُوش ہُوا کَرتا تھا اَور اَب یہ عالَم ہے کہ قَومی سَطح کے گانڈُو بھی کَڑی دے پَرَوہنے بَنے بَیٹھے ہَیں۔
اِس مَیچ اَور اِس واقعے کے پَس مَنظَر کے بارے میں کُچھ بھی عِلم نہ ہونے کے باوجُود یہ ضَرُور کَہُوں گا کہ اَسّی، نَوّے کی دِہائیوں میں اِس طَرح کے پَمبِیری باؤلَر کی اَوقات قَومی ٹِیم تو کَیا مُغَلپُورہ یا کُمہار پُورہ اِلَیوَن میں بھی کھیلنے والی نَہِیں ہے۔
@Nabeel_LHR یَہی تو کہہ رَہا ہُوں کہ دُنیا کے تَرَقّی یافتہ مُمالِک میں شُمار ہونے کے باوجُود اِدَھر اُدَھر خُوار ہونے کی کَیا ضَرُورَت ہے اَور دُوسرے اِتنا بَڑا مُلک ہونے اَور محَض تِین کَروڑ کی آبادی پَر مُشتمِل اَوسٹریلِیا میں ہاؤسِنگ اِیشُو بھی اَپنی سَمَجھ سے بالاتَر ہے۔
For years, I have been eating jaggery instead of sugar because I believed that sugar is harmful to the body, while jaggery is good for health.
But a friend of mine who works at an agricultural university challenged this belief.
Yesterday, my friend visited my home. At that time, I was having jaggery with milk. Seeing me eat jaggery, he asked
Why are you eating jaggery instead of having milk with sugar?
I confidently replied, Sugar is harmful to health, whereas jaggery is natural.
It also contains iron and other minerals, which is why I prefer jaggery over sugar....1/2
جَٹّ گُزَشتہ چالِیس بَرسوں سے بھاٹی دَروازے کے بَدنام حَکِیموں کی بَجائے اِنتہائی پَڑھے لِکھے ڈَوکٹَرز کی طَرف سے ہی اَنڈے کی زَردی کے نُقصان دہ ہونے والا چُوتِیاپہ جھاڑا جاتا رَہا ہے اَور اَب یَہی ڈَوکٹَرز دِل کی جَرّاحی کَروانے والوں کو چھ چھ اَنڈے پَھڑکانے کا کہہ رَہے ہَیں۔
@Waqarkhan اووَراَیکٹِنگ کے نَمبَر کاٹنے کے بعد اِسے سائیڈ پہ لے جا کَر پَیار سے سَمجھائیں کہ عَوام کو اَب اَیسی بَدچودِیوں سے چُوتِیہ بَنانا ایک نامُمکِن بات بَن چُکی ہے۔
A strong man isn’t the one who never feels horny. A real strong man feels it 24/7, yet has total mastery over his desires.
It’s like riding an unruly horse, keeping it under control while it tries to slip from your grip.
That’s where the real spark of life begins . 🔥