ستم ظریفی دیکھیے آج مردوں کا عالمی دن ہے
نوے فیصد عورتوں کو اسکا علم ہی نہیں ہوگا مرد اپنا دن بھی خود ہی منا رہے پوسٹیں لگا کر اور سٹیٹس چڑھا کر
حق ہا۔۔۔۔
مرد اس دنیا میں صرف کمانے آیا ہے
ایک بندہ حج کرکے آیا تو دکاندار کے پاس آکر کہتا ہے کھاتہ نکالو۔ دکاندار نے خوش ہوکر پوچھا کہ ادھار واپس کرنا ہے؟ بندہ کہتا نہیں صرف نام کے ساتھ حاجی لکھوانا ہے
بلاول زرداری نے جو کہا اسکا مطلب بس یہی ہے
بلاول صاحب رات مختلف چینلز پر اپنا مؤقف دیتے نظر آئے آپ کسی بھی انٹریو کا ہوئی حصہ اٹھ�� لیں اور سنیں
آپ سر پیٹیں گے کہ اس شخص کو آپکا سیاسی رہنما بنانے کی تربیت دی جارہی ہے اور جو تاریخ ہے یہ آپ پر مسلط بھی کیا جائے گا
یقین مانیں سیاست اور سیاسی وزڈم کی رتی بھی اسمیں موجود نہیں
یہ وقاص ہراج کو کہ جنوبی پنجاب MSF کے سربراہ کہتے ہیں خود کو انکے خلاف 2019 سے لیکر 2023 تک 26 ایف آئی آر درج ہیں
قتل کی کوشش، ڈکیتی، تشدد اور دیگر پرتشدد جرائم کے الزامات کا ریکارڈ رکھنے والا یہ غنڈہ سیاسی سرپرستی میں بہاوالدین زکریا میں دندناتا پھرتا ہے
ہے کوئی پوچھنے والا؟
یہ وقاص ہراج صاحب ہیں
اگر یہ آپکو کوئی بدمعاش یا غنڈہ لگ رہیں ہیں تو آپ غلط ہیں یہ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے MSF کے صدر اور بس طالبعلم ہیں
غنڈہ گردی اور مسلح گارڈز کے ساتھ گھومنا تو انکا سائیڈ بزنس ہے
یہ وقاص ہراج صاحب ہیں
اگر یہ آپکو کوئی بدمعاش یا غنڈہ لگ رہیں ہیں تو آپ غلط ہیں یہ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے MSF کے صدر اور بس طالبعلم ہیں
غنڈہ گردی اور مسلح گارڈز کے ساتھ گھومنا تو انکا سائیڈ بزنس ہے
This so-called student leader is allegedly a criminal, named in 26 FIRs involving attempted murder, robbery, assault, and other violent offences. Today, he is using General Asim Munir’s picture as a shield while hurling abuses at PTI supporters. Pakistan Zinabad 🇵🇰
کسی کنجر بغیرت کسی کتیا سے کچھ نہیں مانگا نہ ہی سسٹم سے پچاس کے اسٹام پر کسی دگڑ دلے کی طرح بھاگنے کی کوشش کی ہے
اپنی بیوی کیلئے ٹریٹمنٹ اور اپنے لیے عدالت کے زریعے وہ مانگا جو اسکا حق ہے یعنی انصاف کوئی رعایت نہیں
��یکن حکومت کے چڈوں میں منہ گھسیڑے تیرے جیسے ٹٹو نہیں سمجھ سکتے
ہزاروں سالوں سے ان پڑھ دائیاں کروڑوں بچوں کی نارمل پیدائش کرواتی آرہی تھیں، پھر میڈیکل سائنس نے ترقی کی اور عورتوں کے پیٹ کاٹ کر بچے پیدا کرنا شروع کر دیے گئے