@Dexlogic اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ اپنے گھر کی حفاظت خود کر سکتا ہے جیسا کہ ابرہہ کے ساتھ ہوا مگر جب اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کا آخری پیغام پہنچ چکا تو اس کے ماننے والوں پر ضروری ہے کہ اسکی حفاظت کریں اور یہ اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کے ماننے والوں کیلئے ایک اعزاز بھی ہے
@Dexlogic آپ نے بات طاہر قرامطی کی کی
جواب میں اسی تناظر میں دیا گیا
آپ سے خدا کے وجود پر تو بات ہی نہیں ہوئی
بنو عباس کی کمزوریوں کی وجہ سے قرامطی لے گیا بنو عباس نا روک سکے اتنی سی بات ہے