@muhammad49294@sofiabukhari_07 تہیرہ سو سال سے زیادہ کی ہسٹری ہے ہندو مسلم کی برصغیر میں۔ اتنا عرصہ ساتھ رہیں ہیں یہ ذات پات جیسی خرافات وہیں سے گڑھی گئ ہیں جسے ختم ہونے میں چانچ سو سال اور لگیں گے۔
یہ وہ گھٹیا اور کرپٹ خاندان ہے جس نے اپنی بیمار والدہ کو پنچاب اسمبلی کی ریزو سیٹ پر ایم پی اے بنا رکھا تھا جو بنا ایک دن بھی اسمبلی جائے وہاں سے تنخواہ لیتی رہی اور یہ خاندان عوام کو ہر دوسرے دن بتاتا ہے کہ ہم تو عوام کی خدمت کرنے کے لئے سیاسی عہدوں پر براجمان ہیں، ہم تو تنخواہ لیتے ہی نہیں۔
@DunyatvIqbal@DrNaeemMeoMD@imshee67 That's true. Sb sy zyada berozgar doctors hain aaj kal.
I m an accountant in the hospital and a doctor who just completed his FCPS part-I from a well recognized private institute in Multan, and agreed to work with us on the @2,000 per Day.
@RaziTahirPak اس دن ہم ٹرین کے زریعے کراچی سے ملتان آ رہے تھے۔ گھوٹکی سٹیشن پر گاڑی ساری رات کھڑی رہی اور صبح ک وقت سٹیشن سے تھوڑا آگے جا کے ٹرین رک گئ مسلح افراد اندر داخل ہوۓ پوری ٹرین خالی کروالی اور ہمارے سامنے پوری ٹرین کو آگ لگا دی۔
@AzizUrRehman83 Bilkul sai kiya.. me bhi ek restaurant py gya wahan payment krty howe meine card nikal k dia to wo beshram agay sy kehta sir tip k pesy bhi bill me add krwa dun ..?? 😂