مجھے پتا نہیں کیوں یہ بندہ شکل سے ہی فراڈیا لگ رہا ہے۔
یہ پاکستان ہے یہاں کون سی ماں اپنی بیٹی کو ایسا کہہ سکتی ہے کہ تم ڈیٹ پر جا رہی ہو تو تم نےحمل روکنے والی گولی رکھ لی ہے نا اور یہ کہ کون سا کلاس فیلو تمہارے لئے بہتر ہے کون سا نہیں۔
ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔