یہ کیسا دورہ ہے بھائی؟ سکون سے آیا، عزت کے ساتھ ہسپتال کا دورہ کیا اور واپس چلا گیا۔ نہ اپنے ہی تعینات کیے ہوئے ایم ایس، پرنسپلز یا وائس چانسلرز کو ذلیل کیا، نہ گرفتاری کی دھمکیاں دیں، نہ ڈاکٹروں کی تذلیل کی، اور نہ ہی فنڈز جاری نہ ہونے کے باوجود میڈیا کے سامنے اونچی آواز میں شور مچایا کہ غریب مریض کو دوائیں دو۔ نہ کسی کو گرفتار کرنے کی دھمکی، نہ ڈاکٹروں کی بے عزتی، نہ مریضوں کی۔ یعنی ہسپتالوں اور غریبوں پر کوئی سیاست ہی نہیں؟
تو پھر کیسا چیف منسٹر بنے گا رے۔۔۔۔🤦🤦
مولانا عبدالوحید صاحب جو جامع مسجد شان مصطفے تھانہ موچی والا ضلع جھنگ میں پیش امام ہیں اور بچوں کو قران پاک حفظ بھی کرواتے ہیں اپنے 12سالہ شاگرد کو ریپ کرتے رہے
بچے کے والد نے مولانا صاحب کے خلاف تھانہ موچی والا میں مقدمہ درج کروا دیا پولیس نے مولانا صاحب کو گرفتار کر لیا ہے
علما کرام ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں لیکن مولانا عبدالوحید صاحب جیسے حافظ اور عالم دین کی معصوم بچے کو ریپ کرنے کی مذمت بھی ہونی چائیے
اور والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کو خاص خیال رکھیں
تحصیل چمبڑ کے ایک مدرسے فیضانِ مدینہ میں قاری نے طالب علم عمران کورائی کو نشہ پلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اسے بے ہوشی کی حالت میں ٹنڈو الہ یار سول اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں پولیس نے زیادتی کی تصدیق کی تاہم بچے کو مردہ قرار دے دیا گیا۔
You had authority to take action and suspend him, and you suspended him no issue, but how can you say him "Sharam kro",and you have no authority to record video and put on social media platforms.This social media trial & humiliating for social media posts is not justified.thanks.
ساڑھے دس کروڑ کی مرسیڈیز 👆🏾👆🏾 سے اتر کر طاہر القادری نے ٹورنٹو کے سب سے مہنگے ترین ہوٹل کے کانفرنس ہال میں سامنے بیٹھے کینیڈینز نیشنلٹی رکھنے والے کروڑ پتی پاکستانی کمیونٹی کو غوث پاک سے منسوب چند جھوٹی کہانیاں سنائیں ،
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی سادگی اور قناعت کا درس دیا اور کہا کہ وہ خلیفہ ہوکر بھی پتھر پر سر رکھ کر سوتے تھے ،
پھر حضرت فاطمہ بنت محمد سلام اللہ علیہا کی پھٹی ہوئی چادر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مفلسی کی داستان سنائی اور اسکے بعد فائیو سٹار بوفے میں پڑے تین درجن مختلف کھانے تھوڑے تھوڑے کرکے چکھے ،
آخر میں درود شریف کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرانسیسی ڈیزائنر کا بنایا ہوا چغہ اور واسکٹ سنبھالتے ہوئے اپنے پوتے کے ساتھ واپس ساڑھے دس کروڑ کی مرسیڈیز میں بیٹھ گئے اور ہاتھ ہلاتے ہوئے کیوبک کے مضافات میں بنے چھ ایکڑ رقبے پر تعمیر کئے ہوئے عالیشان فارم ہاوس روانہ ہوگئے ۔
فائیو سٹار ہوٹل کا کانفرنس ہال پچیس ہزار کینیڈین ڈالرز میں بک ہوا تھا جس میں بوفے اور ڈنر بھی شامل تھا۔
*پی شوق سے واعظ ارے کیا بات ہے ڈر کی*
*جنت تیرے قبضے میں ہے دوزخ تیرے گھر کی*
چندہ دیتے رھنا پاکستانیو۔ 😔 🤔
روس میں میٹرو ریل اسٹیشن پر تیس بیٹھکیں نکالیں۔اور ٹرین کی فری ٹکٹ لیکر سفر کریں یہ طریقہ روسی حکومت نے عوام کو ورزش کی ترغیب دینے کیلئے اور ھیلتھ بجٹ کنٹرول کرنے کے لئے اختیار کیا ھے۔
اتھے رکھ ، باپ دھماکے دیتا ہے ، بیٹا معافی مانگتا ہے ، یہ چل کیا رہا ہے 🤦
میرے والد نے جو الفاظ استعمال کیے وہ آن کی اپنے رائے ہے ، بیٹے کی حیثیت سے مجھے آن باتوں پر افسوس ہے ، کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ اختلافی رائے ہمیشہ مغزب اور زمدرانہ انداز میں ہونا چاہیے
چندگینگ کےدرندوں کوبچانےکےلیےقانون توڑنا،پولیس سےتصادم کرنااور عدالتوں پر دباؤ ڈالنا ناقابلِ قبول ہے۔ ایسے عناصرکےساتھ کوئی نرمی نہیں ہونی چاہیے۔قانون سب کےلیےبرابرہے،اوراس گینگ کےخلاف فوری گرفتاری اورسخت قانونی کارروائی ہونی چاہیےتاکہ کوئی بھی قانون کویرغمال بنانےکی جرات نہ کرے
مولانا کا ترجمان ایاز بھاگ گیا۔۔ایاز نے مولانا کے سٹریٹ نمبر تراسی ایمبیسی روڈ اسلام اباد میں رہائش گاہ کے حوالے سے بتانا تھا ساتھ یہ بھی بتانا تھا کہ درجنوں گاڑیوں کا پیٹرول ڈیزل اور گاڑیوں کی ملکیت، ملازمین کی تنخواہیں اور کچن کیسے چلاتے ہیں جب میں گھر پر پہنچا تو موصوف نے اپنا موبائل بند کر دیا کافی انتظار کیا لیکن موصوف نہیں ائے بہرحال مولانا کے گھر کی ویڈیو پیش خدمت ہے