پنجاب کی عوام کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ 🚨
لاہور میں کروڑ سے زیادہ لوگ ادھا ادھا کلو آٹا مانگنے پر مجبور ہیں۔ دکانوں پر جا کر دیکھیں، لوگوں کی یہ حالت ہو گئی ہے۔
یہ فرعون بھی مشرف کی طرح عبرت کا نشان بنے گا۔
اس نوجوان کی آنکھوں میں دکھ دیکھو، اسکے چہرے کی پریشانی دیکھو۔ کتنے پیسے لگا کر اس نے اپنی دکان بنائی اور اس گھناؤنے راج نے اسکا کاروبار تباہ کر دیا۔ یہی وجہ ہے لوگ پاکستان سے باہر نکل رہے۔ اس بے حس حکومت نے اس جیسے کتنے ہی لوگوں کے کاروبار تباہ کر دئے۔ نوجوان نسل ان سے شدید نفرت کرتی ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں انکا مستقبل صرف عمران خان محفوظ کر سکتا ہے۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
یہ ریاستی دہشتگردی نہیں تو کیا ہے
ایک نوجوان کو بغیر نوٹس دیے اس کا میڈیکل سٹور گرا دیا اسے یہ موقع ہی نہ دیا کہ وہ اپنی کروڑوں کی دوائیاں اندر سے نکال لیتا، اگر ناجائز تجاوزات تھے اور گرانا ہی تھا تو کم از کم نوٹس دیتے وہ غریب اپنی دوائیاں تو نکال لیتا
ماں بیٹی سے کہتی ہے تم نےحمل روکنے والی گولی رکھ لی ہے اور فلاں کلاس فیلو تمھارے لیے بہتر ہے اس کے ساتھ جاو ڈیٹ مارو ۔۔
یہ بات اگر کوی میڈیا والا پوڈ کاسٹر یاصحافی کرتا تو میں یہ سمجھتا کہ شاید یہ ویوز اور ریٹنگ کا چکر میں کوی کہانی سنا رہا ہے ۔۔
یہ الفاظ ہیں ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب کے ہیں جو پاکستان کے معروف روحانی معالج اور سکالر ہیں جو قرآنی آیات اور دعاؤں کے ذریعے روحانی امراض کا علاج کرتے ہیں۔
اور مکمل حالات سنیے اس وقت ہمارے معاشرے میں کیا چل رہا ہے اور بہن بیٹوں اور خواتین کیلے انتہای خوبصورت مشورہ دیا ہے ۔۔ کہ وہ کس طرح سے اس معاشرے میں خود کو مظبوط اور محفوظ بنا سکتی ہیں ۔۔
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی چھا گیا، کھل کر سامنے آگیا۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ایکسپوز کردیا، کلمہ حق بلند کردیا 🔥🔥
جب آپ ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دینگے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔ ARY اب کنٹرول ہوچکا ہے، سلمان اقبال اپنے ایمان کا سودا کرچکا ہے، سب بک گئے لیکن عمران خان واحد بندہ ہے جو انکے آگے ڈٹ کر کھڑا ہے۔ ہار نہیں مان رہا اپنے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کر رہا۔
یہ جو قدرتی وسائل ہیں یہی ہمارے مسائل ہیں !
میرے گاؤں میں چاروں طرف گیس فیلڈ ہیں لیکن وہ گیس فرٹیلائزر کمپنیوں کو جا رہی ہے۔ میں کھاد نہیں لے سکتی ۔ کوئٹہ میں کھاد بین کر دی گئی ہے ۔ کہا گیا اس میں فاسفورس ہوتی ہے یہ بمب بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔وہاں جو کھیتی باڑی ہو رہی تھی وہ بھی ختم ۔ تو اگر ہم یہاں غلطی سے پیدا ہو گئے ہیں تو ہمیں جینے کا حق تو دیں ہمیں انسان تو سمجھیں اور ہمیں نشے اور ڈرگز میں ڈال دیا ہے تھانے والے نے تھانے میں ڈرگز کاٹھیہ لگایا ہوا ہے ۔
بریکنگ نیوز 🚨گورنر سندھ نہال ہاشمی کا دھماکہ 🔥🔥
پاک فوج ایک انچ زمین آج تک نہیں لے سکی، دشمن سے یہ ایف 16 ایٹم بم دکھانے کے ہیں۔ انہوں نے ہمیں لوٹ کھایا ہے، انکا ہم حساب لیں گے۔
As Pakistan’s government arrests opposition leaders and suspends an elected provincial government, President Trump continues to embrace its military chief.
The United States should stand with the Pakistani people, not enable political repression. We must press for the release of political prisoners, including Imran Khan.
https://t.co/evitvY5gwk
🚨🇵🇰 Pakistan has SUSPENDED the elected government of jailed fmr PM Imran Khan's main political stronghold
Emergency rule has stripped Khan's party of control over Khyber Pakhtunkhwa's government and budget, with a political opponent installed in its place.
Authorities cite rising militant violence, but Khan's party calls the move a political TAKEOVER aimed at stopping protests demanding his release.
Hundreds of supporters and party officials have also been detained.
Meanwhile, Khan's family says his health is deteriorating while in prison...
His party is now challenging the emergency measures in court as the crackdown on his supporters intensifies.
Source: Reuters / Writer: Samuel