وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر صاحب، میرا آپ سے ذاتی جھگڑا نہیں ہے مگر کاش آپ اس ویڈیو پر ہی شرمندہ ہو جاتے۔
یہ چنیوٹ میں ایک ٹھیکے والے سرکاری سکول کا حال ہے۔ جب یہ ویڈیو وائرل ہوئی تو انکوائری شروع ہوئی مگر ہمیں کیا معلوم ایسے کتنے سکول ہیں؟
آٹھ سو ارب کے بجٹ پر اسی لیے ہم سوال پوچھ رہے ہیں کہ وہ کہاں لگ رہا ہے۔ آپ کے لکھے خوش کن اعداد و شمار نہیں، یہ حقیقت فیصلہ کرے گی۔
یقین کریں جن مغربی ممالک کا آپ حوالہ دیتے ہیں، وہاں ایسا ہوتا تو وزیر تعلیم استعفیٰ دے کر شرمندگی سے سیاست بھی چھوڑ چکا ہوتا مگر آپ تو سوال کرنے والوں کو شرمندہ کرتے ہیں۔
چونکہ بند بجلی گھروں کا خرچہ بھی حکومت نے دینا ہے اس لیے شہباز شریف حکومت کا اعلان ہے
بجلی استعمال کریں نا کریں بل آپ کو پورا دینا ہو گا اب بات استعمال شدہ یونٹ کی نہی رہ گئ ہے
Absolute horror. Prominent Dr. Nick Maynard confirms the Zionist military systematically executed over 300 civilians and medical staff at Shifa Hospital.
He reveals his own colleague was found handcuffed and shot in the head. Washington is funding pure state terrorism!
صدر پاکستان کا سندھ میں کسی مقام کا دورہ اور پروٹوکول چیک کریں۔ یہ غریب ملک کے بادشاہ سلامت اور آٸی ایم ایف کے بھکاری۔لاکھ لعنت
یہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا جب تک اس کے اندرونی نظام میں اصلاحات نہیں لاٸی جاتیں۔
عید کا دوسرا دن ہے پہلے دن کی طرح آج بھی شدید قسم کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ اب بات پھر ان کی نااہلی پر آجاتی ہے، عوام کو 85 قسم کے ٹیکس لگا کر چند یونٹس کے عوض ہزاروں روپے کے بل بھیج دیتے ہیں۔ بجلی فراہمی عید پر بھی نا کرنا ظلم ہے اور یہ حکومت کر رہی ہے، ثاقب بشیر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@saqibbashir156
ہم بجلی کو روتے یہاں تو گیس کے بل پر بھی ڈالے پڑ رہے
یہ گیس کا بل چیک کریں ساڑھے تین سو گیس کی قیمت اس پر 2270روپے ٹیکس ڈال دیا ہے سولہ سو تو فکسڈ ٹیکس ہے حکومت نے تو عوام کی چمڑی میں بھوس بھرنے کی ٹھان لی ہے
اس ظلم پر کون حکومت سے خوش ہو گا ؟
🚨 What has Pakistan gained from the regime change operation? Inflation, unemployment, farmers destroyed, economy destroyed, external debt and external debt has now reached 97730 billion rupees.
This is what 🇵🇰 Pakistan has gained by changing the regime.
- Sohail Afridi
ہر چیز پر کہتے ہیں کہ IMF اجازت دے گا کیا مریم نواز نے جہاز IMF کی اجازت سے خریدا ؟ کیا ججز اور ممبران اسمبلی کی تنخواہیں IMF کی اجازت سے بڑھیں؟
جہاں عام عوام کے ریلیف کی بات آئے تو یہ IMF کا بہانہ بناتے ہیں لیکن اپنی عیاشیوں کیلئے کوئی IMF نہیں، طارق متین
اس حکومت کی پالیسی سمجھ سے باہر ہے، ریسٹورنٹ بند ہیں، بازار بند ہیں، انڈسٹری مہنگے تیل اور بجلی کی وجہ سے بند ہے۔ صرف پٹرولیم پر ٹیکس لگا کر معیشت کیسے چلائی جا سکتی ہے؟ فواد چودھری
#pakistan@fawadchaudhry
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ جو آئے روز حکومتی وزراء بکواس کرتے ھیں کے عوام ٹیکس نہیں دیتی
ان کی اس بکواس کا جواب حاضر ھے
بجلی کے بلوں پر 60 فیصد سے زیادہ ٹیکس
گیس کے بلوں پر بھی 60 فیصد ٹیکس
پٹرول اور ڈیزل پر 50 فیصد ٹیکس
موبائل خریدنے پر 40 فیصد ٹیکس
موبائل بیرون ملک سے منگوانے پر 50 فیصد ٹیکس
جاری ھے
جب تک یہ ٹھیک نہیں ہوگا کچھ ٹھیک نہیں ہوسکتا۔یہ کہاں کا انصاف ہے کہ وہ لاکھوں کی تنخواہ پھر عمر بھر لاکھوں کی پنشن اور ان کے مرنے کے بعد ان کی بیوائیں اور بچے یہ سب انجوائے کریں اور غریب یہ سب ادا کرے۔
شریف خاندان کے پاس 28 آئی پی پیز ہیں، جبکہ دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں۔
آصف علی زرداری کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے پاس 9 آئی پی پیز ہیں! ایثار رانا۔