بہت اچھی بات ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتا اسے ہم پاکستانی نہیں مانتے ، ذرا پتہ کروائیں کہ آج جب لاپتہ ایم این اے حاجی امتیاز کی ملتان ائرپورٹ پر گرفتاری ڈال کر کہا گیا کہ وہ قطر فرار ہو رہے تھے تو ان کے پاس تو پاسپورٹ ہی نہیں تھا ،جھوٹ بولنے والی ریاست پر کون اعتبار کرے؟
مہرنگ بلوچ نے گوادر سے دھرنہ ختم کرکے تربت اور تربت سے کوئٹہ کی طرف مارچ شروع کیا ہے اور تربت میں عوام استقبال کے لئے باہر نکل آئی ہے اور امریکہ کے لئے ہر وقت کرائے پر میسر پاکستانی فوج کا ترجمان کہتا ہے کہ بلوچ عوام نے ڈاکٹر مہرنگ کو مسترد کردیا ہے
#BalochNationalGathering
ریاستی جبر کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے ریاست نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کو دہشت گردوں کی پراکسی قرار دیا لیکن تربت کے عوام نے اپنے اس بڑے اجتماع سے ریاست کےالزام کو مسترد کر دیا وہ سب محب وطن جو لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کرنے والوں کو ملک دشمن کہتے تھے وہ اس اجتماع کو کیا کہیں گے؟
یہ دو بیٹیاں ہیں ایک ماہ رنگ بلوچ اور دوسری سمی دین بلوچ ہے دونوں کے باپ 2009 میں لاپتہ ہوئے ماہ رنگ کے والد عبدالغفار لانگو کو 2011 میں قتل کر کے لاش گڈانی میں پھینکی گئی سمی کے والد ڈاکٹر دین بلوچ کا 15سال بعد بھی پتہ نہیں لیکن ان 15 سالوں میں یہ بیٹیاں مظلوموں کی آواز بن گئیں
تربت کی ٹوٹل آبادی صرف دو لاکھ ہے اور لگتا ہے کہ آج تربت کا ہر مرد ہر عورت ہر بزرگ ہر بچہ ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے استقبال کے لئے باہر نکلا ھوا ہے اور یہ تعداد بتاتی ہے کہ اب پاکستانی فوج کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی صورت میں شدید مزاحمت کا سامنا کیا پڑنا ہےhttps://t.co/MXgIJOai35
ہم شروع دن سے کہتے آرہے ہیں کہ یہ عوامی تحریک ہے، اس کی جڑیں عوام میں پیوست ہیں، اس کی طاقت و قوت عوام ہیں۔ لیکن ریاست اس بات سے انکاری ہے، کبھی اسے طاقت و تشدد کے زور پر ختم کرنے کی کوشش کرتی ہے تو کبھی اسے بیرونی فنڈز و بیرونی پراکسی قرار دے کر جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش کرتی ہے۔ لیکن یہ عوامی تحریک ہر قدم پر ثابت کرتی آرہی ہے کہ یہ بلوچ عوام کی تحریک ہے، عوام کی آواز کو تشدد اور جھوٹے بیانیہ سے دبانا خام خیالی ہے۔
کیچ کے باشعور عوام نے آج ثابت کردیا ہے کہ طاقت اور تشدد سے بلوچ قوم کو دبایا نہیں جاسکتا۔
#BalochaNationalGhatering
مریم نواز کی گرفتاری پر بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں عمران حکومت کو بیغیرت کہا تھا اور آج بلوچستان حکومت نے سمی دین بلوچ اور ڈاکٹر صبیحہ بلوچ کو گرفتار کرلیا ہے
کہاں ہے اب بلاول بیغیرت؟
آج سے اسکے نام کے ساتھ بھٹو نہیں بلکہ بلاول بیغیرت لکھا جائے گا
#BalochNationalGathering
گوادر پولیس اور انتظامیہ سمی دین بلوچ،ڈاکٹر صبیحہ بلوچ،صبغت اللہ بلوچ اور کمسن بچی ماہ زیب کی گرفتاری ماننے سے انکاری ہیں لہذا یہ گرفتاری نہیں بلکہ اغواء ہے اور انتہائی قابل مذمت ہے
یہ جو اغواء گردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
#BalochNationalGathering#GawadarUnderSiege
Sammi and Sabiha have always raised voice against enforced disappearances. Now they are missing. Police is saying they are with FC and FC is not admitting their arrest. Disappearance of their fathers never produced any positive result and disappearance of these women will further harm the state.
Urgent attention!
Currently, the Pakistani Army and FC have launched another brutal and violent attack on the peaceful Baloch National Gathering sit-in in Gwadar.
Surrounding the sit-in from all sides, they have indiscriminately fired upon peaceful protesters and subjected them to severe violence, resulting in multiple injuries and the arrest of hundreds.
At this moment, the Pakistani state is committing extreme oppression and tyranny against peaceful protesters in Gwadar. The entire city has been held hostage at gunpoint by the Pakistani military. We are not being allowed to evacuate the injured, nor are ambulances being given passage.
Now, the scenes in Gwadar are nothing short of apocalyptic!
I urge you all to immediately write to human rights organizations, journalists, and anyone concerned with human rights, as thousands of lives are currently at extreme risk in Gwadar.
#BalochNationalGathering
#بلوچ_راجی_مُچی
ضروری اپیل برائے بلوچ قوم
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ بلوچ راجی مچی میں شرکت کے لیے جانے والے کوئٹہ کے قافلے پر مستونگ کے مقام پر ریاست کی قاتل فوج نے سیدھی فائرنگ کی ہے، جس سے متعدد بلوچ نوجوان زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جس سے دو کی حالت بہت خراب ہے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی پورے بلوچ قوم سے اپیل کرتی ہے کہ پورے بلوچستان سے لوگ اپنے اپنے گھروں سے نکلیں اور گوادر کی طرف مارچ کریں۔ جہاں جہاں روکنے کی کوشش کی جائے، وہاں دھرنا دے کر پورے بلوچستان کو بند کریں۔
#GwadarIsUnderSiege
#WeSupportBalochRaajiMuchi
#BalochNationalGathering