پی ٹی آئی کو اپنی کمزوریوں پر بھی نظر رکھنی ھو گی۔ جو سب سے بڑی کمزوری نظر آتی ہے وہ یہ کہ اپنے اچھے کاموں کی تشھیر بھی متعاصر کن انداز میں نہیں کر پاتے اور مخالفین کی غلطیوں کو اجاگر کرنے میں بھی کمزور ہیں۔ جب کہ اپوزیشن اس میں کافی مضبوط نظر آتی ہے۔
پاکستان کی آزادی اور خود مختاری کی جنگ لڑنے کی دعویدار تحریک انصاف،لاہور ہائی کورٹ میں حمزہ شہباز ک�� کیسز میں آئین اور قانون کے ساتھ ہونےو الے کھلواڑ پر حقائق سامنے لانے میں ناکام ہوچکی ہے،
پورے پاکستان میں سو لوگوں کو بھی حقائق نہیں پتا ہوں گے کہ وہاں ہو کیا رہا ہے۔
جن لوگوں سے جنگ کی جا رہی ہے�� انھیں اجازت دی جاتی ہے کہ وہ اپنے دِفاع میں لڑیں کیونکہ اُن پر ظلم کیا گیا ہے، اور یقین رکھو کہ اللہ ان کو فتح دِلانے پر پوری طرح قادر ہے۔
(سورہ الحج:39)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
میری تمام امت کو معاف کیا جائے گا سوائے گناہوں کو کھلم کھلا کرنے والوں کے اور گناہوں کو کھلم کھلا کرنے میں یہ بھی شامل ہے کہ ایک شخص رات کو کوئی ( گناہ کا ) کام کرے اور اس کے باوجود کہ اللہ نے اس کے گناہ کو چھپا دیا ہے مگر صبح ہونے پر وہ کہنے لگے کہ
اے فلاں! میں نے کل رات فلاں فلاں برا کام کیا تھا۔ رات گزر گئی تھی اور اس کے رب نے اس کا گناہ چھپائے رکھا، لیکن جب صبح ہوئی تو وہ خود اللہ کے پردے کو کھولنے لگا۔
(صحیح بخاری،۶۰۶۹)
لبنان میں عوام نے میک ڈونلڈز کے آؤٹ لیٹس پر چھاپہ مارا
کیونکہ یہ کمپنی IDF کو خوراک کی امداد فراہم کرتی ہے
ساری عوام نے میکڈونلڈ کو گیر رکھا ہے اور اپنا احتجاج اور نعرے لگا رہیں ہیں
اسد طور اور حسن ایوب کے مطابق :
نواز شریف وہ لیڈر ہے
کہ جسے بیک وقت امریکن "سی آئی" اے ، انڈین " را " اسرائیلی " موساد" اور پاکستانی " آئی ایس آئی" کی حمایت حاصل ہے
یعنی نواز شریف غداروں کی مدد سے کسی بڑے عالمی ایجنڈے کو پورا کرنے کیلئے پاکستان پہ مسلط کیا جائے گا ؟؟
پیرو سے ایک خصوصی طیارے میں صیہونی یہودی اسرائیل لڑنے کے لیے جا رہے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جو اسرائیل کے دوسرے ممالک میں جاسوسی بھی کرتے ہیں
انھوں نے اپنی شناخت، اپنی منزل یا اپنا مقصد نہیں چھپایا
وہ واضع بتا رہے ہیں صرف فلسطینیوں کو مارنا
کیا مسلم ممالک سے بھی ایسے لوگ غزہ لڑنے کےلیے پہنچیں گے؟یا کسی نے اعلان کیا یا کسی جہادی گروپ نے اعلان کیا ؟
یا صرف مذمتیں کر کے سو جائیں گے
“آج ملٹری ٹرائلز شروع ہوئے دوسرا دن ہے”
۔۔
اٹارنی جنرل کی طرف سے یقین دہانی کے باوجود کہ ملٹری ٹرائلز عدالت کی اجازت کے بغیر شروع نہیں کیے جائیں گے
یہ ٹرائلز شروع ہو چکے ہیں
اور میڈیا میں اکثریت کو شاید اس کی اطلاع بھی نہیں۔ یہ کسی بھی شہری کے بنیادی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزی اور غیرقانونی عمل ہے
۔۔
ملٹری ٹرائل ایسے ہی ہے کہ جو لوگ پکڑے گئے لوگوں کو پہلے ہی گناہگار سمجھتے ہیں وہی فیصلہ بھی کریں گے۔ کیا وہ انصاف کر پائیں گے ؟؟
“کچھ لوگوں نے جوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھانے کے مطالبے کے بجائے جوتے مارنے والا ہاتھ پکڑنے کا فیصلہ کیا ہے”۔۔
شکر ہے لوگوں میں اپنے حق کے لیے کھڑا ہونے کی ہمت تو آئی ۔۔
“آزاد کشمیر کی طرف سے ٹھنڈی ہوا”
🔥بریکنگ 🔥
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو کری کری سنا دی
جو کوئی نہ کر سکا وہ لاہور کے وکلا بار کی صدر رابعہ باجوا نے کر دکھایا
ایسی تقریر کر لی کہ بڑے بڑوں کی دھوتی اتار دی
🔥🔥💪🏻💪
شہباز شریف کو پبلک پڑ گئی۔ گالیاں-
انہوں نے لوگوں کی ماؤں بہنوں کی عزتوں سے کھیلا۔ سیاست سے یہ بات کرپشن پر لے کر گئے اور پھر کرپشن بچانے کے کئے لوگوں کی ماؤں بہنوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈال بیٹھے۔ اب پبلک ان کو معاف نہیں کرے گی۔ ابھی بھی وقت ہے سمجھ جاؤ۔