یہ لو پاکستانیوں۔۔ آپ لوگوں نے ان جعلی فارم 47 والوں کو اتنی اچھی طرح ان کی جعلسازی پر آئینہ دکھایا ہے ک
اب پروفیسر صاحب بھی اپنی حکومت کا تعارف فارم 47 سے کروا رہے ہیں۔ 😂😂
محسن نقوی کے منہ سے یہ فقرہ کہ”یہ سسٹم تباہ ہو چکا ہے”
ایسے ہی ہے جیسے قصائی کسی بکری کو ذبح کرنے کے بعد کہے کہ بہت ظلم ہوا ہے۔ ملک کی اتنی تباہی 1947 سے لیکر 2022 تک اگر پچاس فیصد ہوئی، ان چار سالوں میں جتنی تباہی محسن نقوی نے کی ہے۔
پاکستان میں ہمیشہ جرنیل نوئے دن کے الیکشن کروانے کے لیے آتا تھااوراسکا دور بڑھتا چلا جاتا تھا۔
محسن نقوی وہ شخص ہے جو ساٹھ دن کے لیے الیکشن کروانے آیا،اوراسکا دور بڑھتا چلا گیا۔ جسکا آئین کے اند وجود نہیں تھا۔ ایسی آئین کی پامالی ڈیکٹیر کرتا تھا۔
لیکن سویلین آئین کی پامالی کی بنیاد پہلی دفعہ محسن نقوی نے رکھی ۔جسکی کہیں مثال نہیں ملتی ۔ جن ستونوں پہ ریاست کھڑی ہوتی ہے وہ آپ کا جوڈیشل اور لاء اینڈ آڈر کا سسٹم ہوتا ہے۔ انسان اپنے معذور، پیٹ، بیمار پال لیتا ہے لیکن انصاف اور چوکیداری کے لیے اس نے ریاست کو اختیار دیا ہے۔اور پاکستان میں جوڈیشل سسٹم محسن نقوی کے آنے پہلے دو ٹانگوں پہ کام کر رہا تھا اب تو اسکی ایک ٹانگ بھی باقی نہیں بچی یہ بالکل بیٹھ گیا ہے۔اوریا مقبول جان ۔
عمران ریاض نے بہت پہلے منیرے کو ناکام ثابت کردیا تھا!
عاصم منیر اتنا منحوس شخص ہے, جس چیز میں ہاتھ ڈالے وہ ناکام ہوجاتا ہے, عاصم منیر کا ہر منصوبہ ناکام ہؤا ہے!!
🚨صحافی امیر عباس صاحب نے اخیر کر دی ہے
محسن نقوی کے چاروں شانے چت کر دیے ایسا آئینہ دیکھایا محسن نقوی نے کبھی اپنی شکل خود نہیں دیکھی ہوگی
صحافی امیر عباس 👍✌️💯
یہ سارے ایک دوسرے سے کہ رہے ہیں تو بھی دھاندلی سے آیا ہے وہ کہ رہا ہے تو دھاندلی سے آیا ہے یہ نہیں بتارہے لے کر کون آیا ہے
ابا جی کا نام نہیں لے رہے دونوں
عمران ریاض