"الحوثيون الإرهابيون ليس لهم أي علاقة مع الإسلام.. وخلفهم أعداء الأمة، وأمن بلاد الحرمين الشريفين خط أحمر، ولدينا عهد مع الله ومع قيادة هذه البلاد العظيمة بالدفاع عنها باولادنا وارواحنا وأموالنا".
رئيس مجلس علماء باكستان متحدثاً اليوم في المؤتمر الدولي لجهود المملكة العربية السعودية في #مواجهة_الانحرافات_الفكرية بـ #الجامعة_الإسلامية بالمدينة المنورة.
صاحب الأرض صاحب الحق
البطل حسن سلامة مهندس عمليات الثأر للبطل يحي عياش...
ظهر بن غفير يتوعده بالموت
يعلم البطل أنه سيموت ... ولكنه يؤمن أيضا أنه عاش وعمل لتموت إسرائيل
“Islamabad is much more cleaner, organised and super friendly than New Delhi where beggars can be seen everywhere”
A foreign tourist who visited both Islamabad and New Delhi shared his experiences in his vlog. 🇵🇰
یہ اسرائیل کا ایک صیہونئ وزیر ہے جو اسرائیلی جیل میں ہتھکڑی لگے ایک فلسطینی قیدی کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے
وہ گولڈ سمتھ فیملی کے دو لڑکے اور ایک نئی شادی شدہ خاتون کہاں ہیں ؟ سکائئ نیوز والی یلدا حکیم کہاں ہے؟ برطانیہ کا سابق وزیراعظم کہاں ہے؟
ایک عمران خان بھی گیا تھا
عالمی فورم پر جس نے وہاں جاکر نوازشریف کی شکایتیں لگائی تھیں اور ایک شہبازشریف ہے
جو پاکستان کا مقدمہ جاندار، شاندار، مضبوط اور منطقی دلائل کیساتھ لڑ رہا ہے، ویژنری لیڈر ایسا ہی ہوتا ہے
🚨جان بھی حاضر ھے فلسطین کیلئے ۔۔
پسند اپنی جگہ، اختلاف اپنی جگہ، لیکن شہباز شریف نے فلسطین کا مقدمہ عوامی عدالت میں جس انداز میں پیش کیا وزیراعظم پاکستان نے تمام امت مسلمہ کے دل جیت لئیے ۔۔۔ 🫡🔥
نوشہرہ میں ایک غریب رکشہ ڈرائیور کی بیٹی کو لاپتہ ہوئے 45 دن گزر گئے، مگر باپ آج بھی اپنی بیٹی کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق خاندان پولیس سے مدد کا مطالبہ کر رہا ہے اور پولیس کے کردار سے متعلق بھی سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، جن کی آزادانہ تصدیق ضروری ہے۔
سوال صرف ایک بچی کا نہیں، ریاست کی ذمہ داری کا ہے۔ اگر ایک غریب باپ کی بیٹی 45 دن تک لاپتہ رہے اور اسے انصاف کے لیے بھی دروازے کھٹکھٹانے پڑیں، تو پھر عام شہری آخر کس کے پاس جائے؟
حکام فوری نوٹس لیں، شفاف تحقیقات کریں اور بچی کو بحفاظت بازیاب کرائیں ۔۔۔۔۔۔