" آغاز ایّامِ فاطمیہ
یا نبیؐ آپ کے بعد آپ کی پیاری زہراؑ
روز روتی ہوئی دنیا سے گُزر جائے گی"
الّھُمَ العَن قٰاتلی فٰاطمَۃ الزّہرٰاء 💔
#شہادت_دخترِ_رسول
ہدایت اللہ خلجی جنسی سکینڈل میں سامنے آنے والی معلومات کے مطابق بیشتر لڑکیاں جاب کے لیے ائیں اور س گروہ کے ہاتھوں بلیک میل ہوتی رہی۔
جاب، زندگی کی سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری لیکن اس مہنگائی اور ٹیکسز کے بوجھ تلے دبہ متوسط طبقہ ایسے حالات کا شکار ہوجاتا ہے۔
جہاں ہمارے مشران کو بلند درجہ و مرتبہ حاصل ہے، مشر چاہے کوئی بھی ہوں، اپنے باپ، دادا کے جیسے محترم ہوں. ان کی عزت و احترام کرنا واجب ہو، ان کے وقار کے لیے اپنی جان سے دریغ نہ ہو، وہاں ہدایت خلجی جیسے سفاک درندے نے اپنی غلیظ حرکات سے ایک مشر کو اتنا مجبور کیا
#HIDAYAT_THE_RAPIST
اگر حکومت ہدایت خلیجی جیسے درندے کو سزا دینے میں ناکام رہی تو آئندہ کوئی عزت دار شخص اپنی بیٹی کو اسکول بھیجنے سے پہلے ہزار بار سوچے گا مگر پھر بھی ہمت نہیں کر پائے گا۔
#HIDAYAT_THE_RAPIST
"There are far too many silent sufferers. Not because they don't yearn to reach out, but because they've tried and found no one who cares "
#HIDAYAT_THE_RAPIST