جب لڑتےلڑتےآنکه ملی دشمن سےکہاتم یادرکهو یہ میراگهرہے!کهائی ہےیہ قسم کهائی ہےباخدا!سن لیں دشمن سبهی یہ وطن ہےسداہردل کی آوازپاکستان زنده باد!❤🇵🇰❤😇
کل پاکستان کے لیے بہت بڑا دن ہے۔ آپ کا ووٹ اہم ہے کیونکہ یہ آپ کامستقبل ہے۔ براہ کرم ووٹ ڈالنے کے بعد ایک ویڈیوں بنائیں “میں نے پی ٹی آئ کو ووٹ دیا” اور ویڈیوں یا تصویرسوشل میڈیا پر ڈال دیں۔ پاکستان زندہ باد #votePTI!
پاکستان زندہ باد
A Palestinian girl celebrated her third birthday on the rubble of what was once her family’s home in Gaza.
It was the first birthday she was able to celebrate, as the first two years of her life passed during Israel’s war in Gaza
@VividProwess An Arab man? Is this his only identity? Who is he: an ignorant illiterate deprived of history, a propagandist or a non Arab pretending to be an Arab with his dressing up? Just give detailed proofs before posting
#FreePalestine
موجودہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی کیلئے امریکی عدالت میں امائیکس بریف جمع کرنے سے انکاری ہے ،امائیکس بریف جمع نہ کرنے کے وجوہات اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتانے سے بھی انکاری ہے،جنیوا کنونشن کے تحت اپنے شہری کے انسانی اور مذہبی حقوق اور میڈیکل سہولیات کیلئے کردار ادا کرنے کے قانونی راستے کی موجودگی کے باوجود حکومت کچھ نہیں کررہی باوجود اس حقیقت کے کہ ڈاکٹرعافیہ کی صحت بہت خراب ہے،
الٹا اس طرح کے غلط بیانیاں کرکے، فیک نیوز چلا کر،جھوٹا پروپیگنڈہ کرکے اس مظلوم پاکستانی بیٹی اور ان کے بچوں، خاندان کیساتھ مزید ظلم کررہے ہیں۔
ویسے اگر تھوڑی اپنی عقل استعمال کر لیں تو تحریک انصاف کے پورے دور میں امریکہ کا سفیر پاکستان میں تعینات ہی نہیں ہوا، تو جس نے بھی گورا کرائے پر لیا ہے اسے بنیادی معلومات ہی دے دیتا تا کہ اچھا جھوٹ بول سکتا!!