حالیہ جنگ میں پاکستان کے کسی پڑوسی ملک نے تیل کی قیمت میں اضافہ نہی کیا ہے یہ شہباز شریف کی تجربہ کار حکومت اس خطہ کی واحد حکومت جس نے روزانہ کی بنیاد پر اپنی عوام پر مہنگائی کی بمباری شروع کی ہوئی ہے
یہ روزانہ تیل قیمتوں کا تعین کرنے کا مشورہ دوست کا نہیں حکومت دشمن کا ہی ہوگا۔لوگ پہلے تنگ ہیں۔ یہ اب جلتی پر پٹرول ڈالنے والا کام ہورہا ہے۔لوگ روزانہ کا عذاب جھیلیں گے؟
تحقیقاتی صحافی سہیل بھٹی نے انکشاف کیا یہ مشورہ کچھ دن پہلے ایک اجلاس میں آئل انڈسٹری کے ایک ماہر نے دیا جس پر اب عمل ایک طاقتور وزیر نے کرایا ہے اور مزے کی بات ہے اس کی منظوری بھی کابینہ اجلاس کی بجائے سمری سرکولیٹ کر کے لی گئی تاکہ اجلاس میں کابینہ ممبران بحث ہی نہ کرسکیں اور اپنے گھر سے سمری منظور کر کے بھیج دیں۔
اہم اور بڑے انکشافات
👇
https://t.co/IyQXzs8Tvt via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK@sohaileqbal1@CMShehbaz
پہلی خبر ۔ تین دن پہلے پرائم منسٹر نے جنگی کیفیت میں کفایت شعاری جاری رکھنے کا حکم دیا
دوسری خبر۔ یکم جولائی سے بیوروکریسی کو 1.8 ارب روپے کا خصوصی الاؤنس ملنا شروع ہو چکا ہے
تیسری خبر ۔ ریاست بچانے جیسے چوتیاپے ریاست کو مضبوط کرنے جیسی باتیں صرف شودر عوام کے لئے ہیں
شہباز شریف کا نام لیتے موت پڑتی ہے وہ بھی نکمہ نااہل اشرافیہ کا غلام اور الیٹ کا وفادار اور عوام کا دشمن وزیر اعظم ہے جس کا کام عوام کی چمڑی نوچ نوچ کہ الیٹ کا پیٹ بھرنا ہے
اس وقت پیٹرول کی قیمت بڑھ رہی ہے یقین مانیں آپکا فون بھی بج رہا ہوگا جنہوں نے آپکو ووٹ دیا لوگ خوش نہیں ہیں آپ سے :منیب فاروق
جس وقت آپ مشکل فیصلے کرتے ہیں اس کا ظاہر بات ہے ایک منفی اثر پڑتا ہے جن دنوں پیٹرول 400 کراس کر گیا تھا ان دنوں ہم اسلام آباد سوچ کر آتے تھے کہ ایک ہفتے کے کام اکٹھے لے کر جائیں بات یہ ہے ہر بندے کو اپنے پیٹ پر پتھر باندھنا پڑے گا :بابر نواز خان
لوگوں نے پتھر پہلے ہی باندھے ہوۓ ہیں آپ انہیں کوئی امید دلائیں :منیب فاروق
وزیر اعظم نے آج دوپہر بارہ بجے PCU یعنی(پٹواری چُکو یونین) کا اجلاس طلب کرلیا۔
اجلاس بڑھتے پٹرول ڈیزل کی قیمتوں مہنگی بجلی اور گیس کے دام کو سابقہ گورنمٹ کے ساتھ جوڑنے اور موجودہ گورنمٹ کو پاک پویتر ثابت کرنے کا بیانیہ پیش کیا جائے گا۔
طاہر مُغل چُکو گروپ کی نمائندگی کرینگے
اے پیٹرول کی لیوی بات سُن عوام کو ایڑیاں رگڑنے دے
مجھے یقین ہے چشمہ یہی سے نکلے گا 🔥🔥
وفاق نےاپریل 2024 سے مارچ2026 تک پیٹرولیم لیوی کی مد میں 2ہزار 725 ارب وصول کیے ہیں یہ فیکٹ ہے
جس دن یہ لیوی ٹنٹنا اشرافیہ سے مفت خوروں سے نکلوائیں گے اُس دن عوام آپ کو سر کا تاج بنائے گی وگرنہ جتنی نفرت آپ آج خرید رہے ہیں یہ سب پنجاب کے ہر کام پر حاوی ہو جائے گی
مت کیجیے حضور مت کیجیے اب تو آپ کو ڈیفینڈ کرنے کے لیے الفاظ بھی نہیں ملتے ہیں
🚨حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم دے مارا ہے
بجلی گیس پیٹرول کے مہنگے ترین بل کے بعد حکومت نے موبائل کمپنیوں کو تیس فیصد تک تمام پیکج مہنگے کرنے کی اجازت دے دی ہے اب ڈیٹا پیکج 500روپے اور پندرہ دن کا پیکج 300تک مہنگا ہو جائے گا
کیسے لگے تجربہ کار ؟
آکھو سبحان اللہ۔۔۔
آج پٹرول 6 روپے 40 پیسے فی لٹر بڑھ گیا۔
(عوام کو ہر ہفتے بم سے مارنے کے بجائے روزانہ گولی مارنے لگے)
کل 5 روپے مہنگا ہوا۔۔
اب حساب لگا لیں۔۔اس طرح تو
ایک ہفتے میں 30۔۔35 روپے فی لٹر بھی مہنگا ہو سکتا ہے۔
جبکہ ماہانہ 140 روپے فی لٹر۔
اگر چند بار سستا بھی کرنا پڑے تو بھی۔۔۔ایوریج کم از کم ماہانہ 50 سے 100 روپے لٹر آسانی سے بڑھایا جا سکتا ہے۔
کسی بہت ہی سیانے نے
روزانہ کی قیمتوں میں ردوبدل والا مشورہ دیا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
نواز شریف کشمیر میں کہہ رہے تھے ہماری حکومت بنی تو ہر تین مہینے بعد آکر پوچھوں گا کہ منشور پر عمل ہو رہا ہے کہ نہی
نواز شریف صاحب کیا آپ نے چار سال میں اپنے بھائی سے پوچھا ہے کہ پیٹرول بجلی گیس کے قیمتوں کے نیچے غریب کیسے دفن کر دیے ہیں ؟
کیا آپ صرف الیکشن سے پہلے وعدے کرنے اور پھر نیپال چلے جانے کے لیے رہ گے ہیں
کل پٹرول اور ڈیزل مہنگا کیا آج بھی پھر پٹرول 6.39 روپے اور ڈیزل 7.83 روپے مہنگا کردیا یے۔
آبنائے ہُرمز سے آدھی دُنیا کا تیل گزرتا ہے مگر اتنی بے شرمی اور بے غیرتی کسی مُلک کی حکومت میں نہیں جتنی ہمارے والوں میں ہے۔
جتنا جی کرتا ہے ظلم کرلیں۔۔ان شا اللہ جلد پکڑ ہوگی
آبنائے ہرمز بند ہے باب المندب کی بھی دھمکی ہے ایک بحران ایک عذاب سر پر کھڑا ہے لیکن مستیاں رکنی نہیں چائیے
وفاقی کابینہ نے اعلیٰ بیوروکریسی کے لیے ایک اور خصوصی الاؤنس کی منظوری دی ہے کابینہ نے 1.8 بلین روپے کے بجٹ کی منظوری دی ہے
ابھی یہ کفایت شعاری والی ٹوپی بھی بیچتے ہیں
لگاتار دوسرے دن پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ وفاقی حکومت کا عام عوام سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی آئندہ انتخابات میں عوام سے ووٹ کی توقع ہے اور شاید لون لیگ کا حال بھی ق لیگ جیسا ہونا ہے
یہ معاشی ٹیم کی نالائقی نہیں بلکہ مجرمانہ اقدام ہے
🚨فرعون کو گھٹی لگتا شہباز شریف نے دی تھی
پیٹرول کی قیمت آج پھر تقریباً 7روپے لیٹر اور ڈیزل آٹھ روپے مہنگا کر دیا ہے پچھلے چار دن میں پچاس روپے ڈیزل اور تقریباً بیس روپے پیٹرول کی قیمت بڑھا چکے ہیں
آج ہی خبر تھی افسر شاہی کی مراعات تقریباً دو ارب بڑھا دی ہیں
شہباز شریف کی موجودہ حکومت عوام کے لئے سوائے تباہی کے کچھ بھی نہی ہے