حضرت یوسف علیہ السلام #عزیز_مصر بننے سے پہلے عزیز خدا تھے،#حضرت_یوسف ع نے اپنی خواہشات پر #عشق الہی کو ترجیح دی۔
جب تک #انسان کنویں کی گہرائیوں میں نہ اترے،مچھلی کی پیٹ میں نہ رہے یا پھر تاریک غار میں تن تنہا #خدا کو نہ پکارے خدا کا عزیز نہیں بن سکتا۔
#BrightSideOfPakistan