میرا سلام ہو اُس امامؑ پر جس کو مقتل کربلا سے شام تک شہید کیا گیا
اَللَّهُمَّ الَعَنْ قَتَلَۃَ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ زیْنُ الْعَابِدِينَ عَلَیْہ السَلام
امام حسین علیہ السلام
انا للہ وانا الیه راجعون۔ اب اسلام پر فاتحہ پڑھ لینی چاہیے کیونکہ یزید جیسا (فاسق فاجر و درندہ صفت) اس اُمت کا حکمران بن گیا ہے
اللھوف علی قتلی الطفوف، ابن طاووس، ص64.
مستوروں میں ایک مرد ہے
غیرت سے چہرہ زرد ہے
کربل کی سر میں گرد ہے
زینب ع کا دل میں درد ہے
روتا ہے جھکا کے کرتا نہیں کلام
رونے کے لئے کافی ہے سجاد تیرا نام
#شہادت_امام_زین_العابدینؑ