خدا کی قسم یا زہرا(ع) ہم حسین(ع) نہیں بھولے گے
خدایا جہاں جہاں چہلم کے موقع پہ عزاداری، جلوس برپا ہو رہے ہیں ان سب کی اور تمام مومنین و مومنات کی چہاردہ معصومین(ع) کے صدقے حفاظت فرما ۔آمین
#چہلم_شہدائے_کربلا
اگر بیٹیِ رسولؐ کے جنازے کو رات کے اندھیرے میں چھپا کر دفنانے کی نوبت نہ آتی،تو شام کے بازار کا وہ منظر کبھی نہ بنتا جس کے بارے میں امام سجادؑ سے جب پوچھا گیا کہ سب سے زیادہ مصیبت کہاں آئی، تو انہوں نے تین بار تڑپ کر فرمایا "الشام۔۔۔ الشام۔۔۔ الشام!" ۔۔۔۔۔۔
یکم صفر:
آج وہ شام ہے جب علیؑ و بتولؑ کی بہو بیٹیوں نے
شام کے نجس بازار میں قدم رکھا تو بتول زادیوںؑ
پر پتھروں کی بارش کی گئی۔۔!!
😭💔
#صفرالمظفر#ہائےشام
هائے صفر کا چاند بهی نظر آ گیا مگر بنت علی ع کا سفر باقی یکم صفر تار یخ کا سیاہ دن جب قافلہ اسیرانِ کربلا شہدائے
کربلا کے سروں کے ساتھ دمشق میں داخل
بتول زادیوں(ص) پر پتھروں کی
بارش
💔💔
#صفرالمظفر