لیاقت علی چٹھہ کے خاندان کے متعلق اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی رپورٹ کے مطابق انکے دو بیٹے ہیں اور وہ تین بھائی ہیں اسکے قریبی عزیزوں کا تعلق استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ن سے ہے
یہ لیاقت علی چھٹہ صاحب ہیں جو ایک وقت پر ڈی سی گجرات تھے ۔ اس وقت ان کی بہت قربت تھی حمزہ شہباز سے جس وجہ سے مجھے پسند نہیں تھے ۔ معروف اینکر غلام حسین صاحب نے ہماری صلح کرائی پھر والد صاحب کے حالیہ دور وزارت اعلیٰ میں ان کو آزمایا۔ ان کی رپورٹ اور فیڈ بیک بہت اچھی تھی ۔ لیکن اب حق اور سچ کا ساتھ دے کر انہوں نے ہمیشہ کے لیے ہمارے دلوں میں جگہ بنا لی ہے۔ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ