اے اطمینان والی جان
اپنے رب کی طرف لوٹ آ
اس حال میں کہ تو اس سے راضی
اور وہ تجھ سے راضی
پس میرے بندوں میں شامل ہو جا
اور میری جنت میں داخل ہو جا
سورہ الفجر
🚨🚨تم ہمارے جتنے لوگ مارو گے اس سے کہیں زیادہ اور آجائیں گے لیکن جو ہمارے بعد آئیں گے وہ تمہیں جینے نہیں دیں گے
علی لاریجانی کا شہادت سے پہلے دیا گیا انٹریو
امیرالمومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
"علم ایک ایسی طاقت ہے جو اسے حاصل کر لے تو وہ غالب آ جاتا ہے اور جو اسے حاصل نہ کرے تو اس پر دوسرے غالب آ جاتے ہیں"
غررالحکم
#شہادت_علیؑ_المرتضیٰ