@RShahzaddk یہ سات فیصد گراس تنخواہ کا نہیں ہے بلکہ صرف بیسک ہے کا ہے اور آج کل یہ گراس تنخواہ کی پچاس فیصد ہے اس کا مطلب ہے کہ تنخواہ ساڑھے تین فیصد بڑھے گی بلکہ اس پر پچیس فیصد انکم ٹیکس بھی کٹیے گا یعنی اصل میں صرف 2.6% تنخواہ بڑھے گی
@RanaAamirilyas محترم 22لاکھ سے 32لاکھ تک کا ٹیکس 23% سے 20% کیا گیا ہے اس طرح 3%کمی ہو ئ ہے جس سے صرف 2500روپے ماہانہ کی بچت ہوگی نہ کے 65000 کی
اسی طرح باقی حساب بھی غلط ہے
@RevoltSpire کتاب کا پورا نام "قصص الاولیاء یعنی نزہۃ البساتین" ہے۔ یہ بنیادی طور پر علامہ محمد عبداللہ بن اسعد (یا الیافعی) کی مشہور عربی کتاب "نزہۃ البساتین" کا اردو ترجمہ ہے، جسے حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی اور مولانا ظفر احمد تھانوی نے مشترکہ طور پر اردو قالب میں ڈھالا ہے۔
@iamshafaatali اس بندے کو چاہیے کہ جہاز استعمال کرے کیونکہ حکومت کے خیال میں جہاز غریب آدمی کی سواری ہے اس لیے اس پر کوئی لیوی نہیں ہے اور اس کی قیمت بھی ایک سو گیارہ روپے کم کی گئی ہے
@RShahzaddk Jet fuel which is used by aeroplanes has zero petroleum levy because aeroplane are generally used by poorest people of Pakistan and government has reduced its price by Rs 111 to facilitate poor people