یہ آزادی مارچ کی ویڈیو ہے جس کی قیادت قائد عمران خان خود کررہے تھے، لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل ہوئے تھے
اب پھر وقت ہے کہ اگر عمران خان بحفاظت رہا کروانا ہے تو ایسی ہی تاریخی تعداد میں دوبارہ نکلنا ہوگا
تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کوئی جرأت مند رہنما عوام کے دلوں پر راج کرتا ہے اور اقتدار کے ایوانوں کو للکارتا ہے، تو طاقتور حلقے اسے راستے سے ہٹانے کے لیے ہر ممکن ہتھکنڈہ استعمال کرتے ہیں۔
مصر کے پہلے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کے ساتھ جو کچھ جیل میں کیا گیا، وہ کسی المیے سے کم نہیں تھا—انہیں تنہائی، طبی سہولیات کی عدم فراہمی اور کٹھن حالات کے ذریعے سست موت کے منہ میں دھکیلا گیا۔
آج پاکستان میں بھی بالکل وہی مکرہ کھیل دہرایا جا رہا ہے۔ قائدِ تحریک عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھنے اور ان کی بنیادی سہولیات کو سلب کرنے کے پیچھے وہی خوف کارفرما ہے۔ ہمارا یہ خدشہ بالکل بجا اور ہوشربا ہے کہ:
"عمران خان کے ساتھ یہ وہی کرنا چاہتے ہیں جو مصر میں مرسی کے ساتھ ہوا تھا۔ ہم یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ عمران خان کو زہریلی شے یا سلو پوائزن تو نہیں دے رہے ہیں۔"
اہم سوالات جو آج ہر پاکستانی کے ذہن میں ہیں:
کیا ایک مقبول عوامی لیڈر کی جان کو خطرے میں ڈال کر جمہوریت کو دبایا جا سکتا ہے
عمران خان کی صحت، سیکیورٹی اور خوراک کے معاملات پر پردہ کیوں ڈالا جا رہا ہے?
قوم اپنے لیڈر کے ساتھ ہونے والی اس ناانصافی پر مزید کتنی خاموشی اختیار کرے گی?
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، بلکہ آواز اٹھانے کا ہے۔ عمران خان کی زندگی اور سلامتی کی ضمانت دینا ریاست اور جیل انتظامیہ کی بنیادی ذمے داری ہے۔ تاریخ ظالموں کو کبھی معاف نہیں کرتی!
علیمہ خان
اسوقت یہ بات زیر بحث نہیں ہونی چاہیئے کہ عمران خان کے بلڈ پریشر بڑھنے اور پمز ہسپتال لے جانے کی خبر کیسے نکلی بلکہ اسوقت پاکستان تحریکِ انصاف کی طرف سے بڑا سخت ردعمل آنا چاہیئے کہ ایک صحتمند اور سپورٹس مین بندہ ریاستی قید میں کیسے بیمار ہوا، عاصم منیر رجیم نے پاکستان میں گولیاں مار دینا، کسی کی جان لینا، اغواء اور لاپتہ کر دینا، بلا وجہ جیلوں میں ڈال دینا، تشدد کرنا یہ سب نارملائز کر دیا ہے اور اب یہ رکنے والا نہیں ہے، آج کے برسر اقتدار لوگوں کو کل کو خود بھی یہ سہنا ہے کیونکہ باری باری سب کی باری، لیکن تب ان کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہو گا۔
#KhanIllegallyJailed3Years
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
جرنیلوں نے KP میں ہیسوں کے اوپر اپنا بندہ بٹھایا ہوا ہے، مزمل اسلم جرنیلی بچہ ہے، جرنیلوں نے سر پلس بجٹ بھی منظور کروایا، KP میں آپریشن بھی وزیراعلی سہیل آفریدی کی مرضی سے ہو رہے ہیں یہ جھوٹ ہے کہ سہیل آفریدی کہہ رہے ہیں کہ بدمعاشی ہو رہی ہے یہ سب ان کی مرضی سے ہو رہا ہے
شہباز گل
خاندانِ غلاماں کی حکومت۔۔!
ایوب خان، سکندر مرزا، غلام محمد انکا تحریکِ 🇵🇰 یا سیاست سے کیا تعلق تھا؟
کوئی تعلق نہیں تھا یہ تو برطانوی استعمار کے ملازمین تھے انہیں اگر حکم ہوتا کہ تمہیں ایک تمغہ اور دینگے
"قائداعظم کو گولی مار دو"۔۔ تو یہ بڑے شوق سے مارتے
سلمان اکرم راجہ کل پریس کانفرنس کریں گے عمران خان کی صحت کے حوالے سے
عجیب نفسیاتی پاگل لوگ ہیں ادھر عمران خان کی حالت تشویش ناک ہے اور یہ کل پرسوں دو مہینے بعد یہ کیا بے غیرتی پھیلائی ہوئی ہے انہوں نے
عمران خان اور بشریٰ بی بی، دونوں کی آنکھوں کی بینائی جانا اور دونوں کی ہی بائیں آنکھ کا متاثر ہونا، یہ غفلت سے زیادہ سازش لگتی ہے۔
اس میں اڈیالہ جیل کی انتظامیہ، وفاقی حکومت اور، میں تو کہوں گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز ذمہ دار ہیں!مطیع اللہ جان۔
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے ‼️
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے ‼️
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے ‼️
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے ‼️
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے ‼️
میں ان تمام لوگوں کامشکور ہوں جو کل ہمارے راولپنڈی آزادی مارچ میں اتنی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ جب تک ہم (ملک میں) قانون کی حکمرانی قائم نہیں کر لیتے اور حقیقی آزادی کی مراد نہیں پا لیتے،ہماری تحریک جاری رہے گی۔
🚨🚨ہمارے کسی قسم سے امریکہ کے مزاکرات نہیں ہورہے ۔درمیان میں ثالث بننے والے ممالک نے وہ نہیں کیا جو ہمیں کہا گیا تھا ،اس لیے اب امریکہ سے اگر کوئی کہتا ہے مزاکرات ہو رہے ہیں وہ جھوٹ ہے ۔۔
ایرانی وزیر خارجہ کے کہنے کا مقصد ہے ثالثی کرانے والے سب سے بڑے یک نکلے ۔۔۔😂