@SchoolEduPunjab@ECP_Pakistan
الیکشن ڈیوٹی کے نام پر ٹیچرز کو کس طرح ذلیل کیا جا رہا ہے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اس پر بھی کوئی نوٹس لے گا یا صرف ٹیچرز کوانکوائریز ،پیڈا ایکٹ اور سسپنشن کی دھمکیاں دینے کے لیے رہ گیا ہے یہ ڈیپارٹمنٹ۔ افسران کہ رہے ہیں کہ ایک دن کی ہی تو بات ہے ٹیچرز1/4
وزیر تعلیم @RanaSikandarH سے گزارش ہے
جس ہفتہ کو ٹیچرز نے سکول جانا ہے وہ باقی دنوں کیطرح مکمل ورکنگ ڈے کر دیں مگر یہ روزانہ کا ایکسٹرا ٹائم ختم کیا جائے، اس سے ورکنگ mothers کو بیحد مشکلات کا سامنا ہے. آپ مسائل کو حل کرنے کا دعوی کرتے ہیں تو یہ مسئلہ حل طلب ہے.
Please share