عمران نیازی کا دست راست زولفی بخاری اسرائیل میں پینگیں ڈال کر آ چکا ہے اور یہاں نعوذباللہ ریاست مدینہ کا چورن بیچا جا رہا ہے۔
ختم نبوت اور نیوکلیئر صلاحیت پر سودے بازی کیا تل ابیب میں ہو رہی ہے؟
امریکن بحری بیڑے بحر ہند میں کھڑے ہیں انکو زمینی اڈے نہیں ہوائی گزرگاہ چاہیے ؟ جو حکومت دے چکی ؟اہم زرائع
اگر کل اس ہوئی گزرگاہ کا استمال کرکے کہ ایک بم بھی طالبان پہ گرا تو طالبان کا ریکشن پھر پاکس��ان کے خلاف ہوگا؟
کیا ایسا فیصلہ ملک کے مفاد میں ہوگا؟
موت العالِم موت العالَم
امت مسلمہ ایک اور عظیم اور علمی سرمائے سے محروم
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کے رئیس صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان ،
ڈاکٹر صاحب رح کی نمازِ جنازہ سے پہلے بنوری ٹاؤن اور گرومندر کی تقریباً ساری شاہرائیں بھر چکی۔
آہ ! وا حسرتا ! علم و حکمت ، اخلاق و مروت ، شفقت و محبت ، سخاوت و مرحمت ، دریا دلی اور وسعت ظرفی غرض سب کا ہی گویا انتقال ہو گیا ۔۔ استاذ العلماء حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق سکندر رحمہ اللہ عالم اسلام کو یتیم کر گۓ۔
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا افسوں
چارە گر میں تمہیں کس طرح کہوں
ہم نہیں چارە گر، کوئ مانے،مگر
میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا
ایسے دستور کو صبحِ بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا ��
#Stand_For_Mufti_Kifayat
پھول شاخوں پہ کھلنے لگے،تم کہو
جام رندوں کو ملنے لگے ، تم کہو
چاک سینوں کے سلنے لگے ،تم کہو
اس کھلے جھوٹ کو،ذہن کی لوٹ کو
میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا،
#Stand_For_Mufti_Kifayat
پھول شاخوں پہ کھلنے لگے،تم ��ہو
جام رندوں کو ملنے لگے ، تم کہو
چاک سینوں کے سلنے لگے ،تم کہو
اس کھلے جھوٹ کو،ذہن کی لوٹ کو
میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا
#Stand_For_Mufti_Kifayat
میں بھی خاٴںف نہیں تختہ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو ،جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا،
#Stand_For_Mufti_Kifayat
حبیب جالب
ایسے دستور کو صبحِ بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا
دیپ جس کا محلات میں ہی جلے
چند لوگوں کی خوشیو کو لے کر چلے
وە جو ساۓ میں ہر مصلحت کے پلے
ایسے دستور کو صبحِ بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا،
#Stand_For_Mufti_Kifayat
میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا.
مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا.
مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم.
میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا.
حبیب جالب کے اشعار
#Stand_For_Mufti_Kifayat
جس کے پلو سے چمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ
ایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تھو
جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کاٹتی ہو
ایسی تلوار مع صاحبِ تلوار پہ تھو
شہر آشوب زدہ، اس پہ قصیدہ گوئی
گنبدِ دہر کے اس پالتو فنکار پہ تھو،
#Stand_For_Mufti_Kifayat
مفتی کفایت اللہ صاحب ایک محب وطن پاکستانی ہے وہ آئین اور جمہوری سسٹم ہر یقین رکھتے ہیں لیکن ریاست انکو زبردستی باغی بنانے ہر تلی ہوئی ہے،
#Stand_For_Mufti_Kifayat
Mufti Kifayatullah is a patriotic pakistani he believes in constitution and democratic system but the state is bent on forcing him to rebel #Stand_For_Mufti_Kifayat