وطنِ عزیز کا ہر شہید ہمارے سر کا تاج ہے؛ چاہے وہ کوئی فوجی، پولیس، صحافی، عالمِ دین ہو یا کوئی عام، جس نے وطن کی حفاظت کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کیا۔ لہٰذا شہداء کےخون کی آڑ میں کسی کوسیاست چمکانےیا تنقید کے نشتر چلانےکی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی
#معافی_مائی_فٹ#مولانا_کی_للکار

مولانا صاحب کا عوام کی ترجمانی پر معافی کا مطالبہ کرنے والوں، یہ رہا آج کا ہیش ٹیگ۔
#معافی_مائی_فٹ
ساتھیو، ٹوئٹر کا رخ کریں۔
شد و مد سے قائد محترم کے بیان کے حامی ہے