اپوزیشن اور حکومت کے درمیان بیانیے کا اختلاف ھمیشہ ھوتا ھے یہ کونسی نئی بات ھے چاھے وہ دھشت گردی کے خلاف حکمت عملی کے حوالے سے ھی کیوں نہ ھو، تو KP گورنمنٹ اس پر مورد الزام کیوں؟
لیکن اگر نتائج کی بات ھے تو پھر تو بلوچستان کی حکومت بہت زیادہ ناکام ھےپھر وھاں ایمرجنسی کیوں نہیں؟
وفاقی حکومت امن وامان میں بالکل ناکام ھے تو یہاں کیوں نہیں؟
اصل مسئلہ یہ ھے ھی نہیں معدنیات لوٹنےکا بین الاقوامی ایجنڈہ ھے
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
بلاول صاحب صوبہ خیبر پختونخواہ میں معدنیات کی لوٹ مار اوروھاں کے عوام کے حقوق کو کھانے اور تباہ وبرباد کرنے کا سوال صرف اس ڈاکو راج کے لیے استعمال ھونے والے اسٹیبلشمنٹ کے اس نئے یتیم ویسیر غلام اور نوکر فیصل کنڈی سے نہیں ھوگا بلکہ اس کی خدمات اسٹیبلشمنٹ کو دینے پر آپ سے بھی ھوگا۔ عوام آپ کا اور آپ کی پارٹی کا کردار بھی یاد رکھے گی۔
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں