Jamaat-e-Islami played a frontline role in maintaining peace and order in Azad Kashmir and protecting public rights.
Kashmir Neads Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
عالمی مارکیٹ میں تیل اب 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔
پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جواز بنا کر حکومت عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے محروم کرنے کی کوشش نہ کرے، معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو پٹرول و ڈیزل سستا کرنا ہوگا ، لیوی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ حکومت ہر صورت میں کرایوں سمیت تمام اشیأ کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر لائے۔
حضرت امام حس��نؓ کی جدوجہد کا بنیادی سبق یہ ہے کہ زندگی اور معاشرے میں اللہ کی ہدایت اور نظامِ عدل کو قائم کیا جائے۔
امتِ مسلمہ کو قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی نظام قائم کرنے کی مسلسل کوشش کرنی چاہیے جو انصاف، امن اور انسانیت کی فلاح کا واحد ذریعہ ہے ۔
یومِ عاشورہ صبر، قربانی اور اللہ کے دین کو اس کی اصل روح کے مطابق قائم کرنے کی یاد دہانی کراتا ہے۔
یہ دن ہمیں نیکی، تقویٰ اور امت کے اتحاد کے لیے اپنے کردار کا جائزہ لینے کی دعوت دیتا ہے ۔
شہادتِ امام حسینؓ ہر مسلمان کو دینِ حق، عدل اور انصاف کے اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا عظیم درس دیتی ہے۔
معرکہ کربلا کا پیغام ہے کہ باطل کے مقابلے میں حق کا پرچم بلند کرنا اہلِ ایمان کی ذمہ داری ہے۔
#Ashura
Muharram is not just a remembrance of a historical event, it is a reminder to uphold truth, courage, patience, and faith in our daily lives.
#jiwomenkhi#muharram#islamic#islam#imamhussain
شہادت امام حسینؓ ہر نوجواں کو سکھاتی ہے کہ کمفرٹ زون میں رہ کر کوئی تبدیلی نہیں آسکتی بلند مقاصد کے حصول کے لیے حق کی خاطر کھڑے ہونا اور ظلم کے اگے ڈٹ جانا لازمی ہے.
#jiwomenkhi#imamhussain#muharram#محرم#شہادت
نواسہء رسول ﷺ کی شہادت مسلم دنیا کے لئے تا قیامت یہ اسوہ تیار کر چکی کہ اسلامی نظریات کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ اطاعتِ امیر اور تعمیلِ ریاست صرف معروف میں ہے منکرات ��یں نہیں۔
#jiwomenkhi #imamhussain #muharram
#محرم #شہادت
حق و باطل کی جنگ میں محض کردار کی
پاکیزگی ہی کافی نہیں بلکہ اس راہ میں آنے والی مشکلات آزمائشوں اور دباؤ کا سامنا کرنے کا حوصلہ بھی ضروری ہے
واقعہ کربلہ یہی سکھاتا ہے کہ سر کٹ جائے تو کٹ جائے پر سر نہ جھکانے والے ہوں
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کو مسترد کرتے ہیں، عالمی سطح کے تناسب سے قیمتیں کم کی جائیں اور 225 روپے پر لا کر 3 سال کے لئے منجمد کیا جائے، اگر حکومت مطالبہ نہیں مانتی تو ہماری تحریک جاری رہے گی اور ہڑتال سمیت سارے آپشن موجود رہیں گے
Hafiz Naeem
@Saifuddin_Adv#FixPetrolAt225
ضلع ژوب (بلوچستان) میں ویمن ونگ جماعت اسلامی پاکستان کے تحت جلسۂ عام کا انعقاد ہوا، جس میں سیکرٹری جنرل ویمن ونگ جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے خصوصی شرکت کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے جماعت اسلامی کی دعوت اور کارکنان کی ذمہ داریوں کے حوالے سے بات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری ویمن ونگ اور ڈائریکٹر میڈیا سیل ثمینہ سعید بھی موجود تھیں۔انہوں نے بلوچستان کی سیاسی صورتحال پرتفصیلی بات کی ۔