What they have done to Gaza. Its a shame for all Muslim Ummah that we cannot do anything about it. Muslim leaders have to be ashamed for not doing anything 🤬 Ya ALLAH help them 😢🙏🏻
#Emergency
#رفح_تباد#Emergency
جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں ملتا تب تک ہم PSL کی کوئی بات نہیں کریں گے.
یہ تاریخیں جان بوجھ کر ایسی رکھی جاتی ہیں تاکہ لوگ حق چھوڑ کر کرکٹ میں لگ جائیں.
یاد رکھیے یہ خود کو بڑا پلانر سمجھتے ہیں اور ہماری ذہانت کی توہین کرتے ہیں.
#ElectionResults2024#ImranKhanIsOurLeader
#سب کچھ بھُول سکتے ہیں مگر یہ رات اور یہ تصویر کبھی نہیں بھُول سکتے ۔۔۔۔۔۔۔
تنِ تنہا خامُوشی سے فقط ایک ڈائیری اُٹھا کر وزیر اعظم ہاؤس سے نکلتا ہوا ملک کا وزیر اعظم 💔
#PrimeMinisterImranKhan
اس شخص سے گھٹیا کون ہو سکتا ہو؟جو اپنی شکست ماننے کی بجائے سازش یا کسی بھی طریقے سے اپنے مد مقابل کی جیت اپنے نام کروا کے جشن منائے۔ جھوٹ بولنے والے پر اللہ لعنت بھجتا ہے۔
#Election2024pakistan#ElectionResults
این اے 56 راولپنڈی میں جماعت اسلامی کے امیدوار نے کہا ہے کہ فارم 45 جو انکے پاس ہیں ان میں پی ٹی آئی کے شہریار ریاض جیت چکے ہیں، اسی طرح اسلام آب��د سے مصطفیٰ نواز کھوکھر کہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی اسلام آباد سے جیت گئی ہے - ثاقب بشیر
بانی چیئرمین عمران خان نے وفاق میں MNA کو اکٹھا کرنے کی ذمہ داری بیرسٹر عمیر نیازی صاحب کو دے دی ہے۔
خیبر پختونخوا کے MPA کو اکٹھا کر نے کی ذمہ داری علی آمین گنڈاپور صاحب کو دے دی ہے۔
پنجاب کے MPA کو اِکٹھا کرنے کی ذمہ داری میاں اسلم اقبال صاحب کو دے دی ہے۔
Article 6 on Sikandar Sultan Raja and those who stole the mandate of the people of Pakistan. Wasted 50 billion to issue handwritten form 47 for Bhagora Nawaz and cronies. We will take you to the cleaners.
#ElectionResults#وزیراعظم_عمران_خان