I'm so in love with this quote;
"What's yours will be yours. No need to rush. No need to feel anxious. All good things take time, and Allah knows the best and He is the best planner, when you receive the best, your heart will be so grateful."
As citizens, we're raising our voices for a just society where everyone can afford to live. It's time to reevaluate the prices of petroleum products and electricity. #عوام_کو_جینے_دو
76 سال سے نعرے بیانیے اور اب کی بار، ایب کے دیکھیو، شیر اک واری فیر، تبدیلی آئی رے،. بھٹو زندہ ہے کے نعروں تلے چند مخصوص خاندان پاکستان پر حکومت کرتے آئے ہیں ہر علاقے میں دو یا تین بندے ہیں جو MNA, یا MPA بنتے ہیں اگر یہ ذمہ دار نہیں تو پھر کون ذمہ دار ہے
#عوام_کو_جینے_دو
اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ مجھے پکارو، میں تمہاری دُعائیں قبول کروں گا، بیشک جو لوگ تکبر کی بنا پر میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں، وہ ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔
سورۃ غافر