Pashtun, Punjabi, Sindhi, Balochi, Muhajir — WE ARE ONE! 🇵🇰
Pakistan Army fights as comrades. This is the BEAUTY of Pakistan!
Together, we defeat every enemy! 🇵🇰🔥
PEACE KA DUSRA NAAM? FIELD MARSHAL ASIM MUNIR! 🫡🇵🇰
ڈھٹائی اور بیشرمی کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔ باقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جس طرح ایوان میں تحریک انصاف کی قیادت کے حقائق ثبوتوں بلکہ ٹائم سٹیمپ کی طرح کھول کھول کر بیان کر دیے ہیں اگر پی ٹی آئی کی کنٹریکٹ قیادت میں ایک رائی برابر بھی شرم ہوتی تو خودکشی کر لیتے۔
ویلڈن @MohsinnaqviC42
پاکستان کی کل معدنیات اور تیل کی برآمدات تقریباً 500 ملین ڈالر ہیں، جب کہ اکیلے ٹیکسٹائل کی برآمدات 18 بلین ڈالر ہیں اور پنجاب اکیلے 70 فیصد ٹیکسٹائل برآمدات پیدا کرتا ہے... تو مجھے نہیں معلوم کس نے آپ کو بتایا کہ پاکستان خیبر پختونخوا کی معدنیات پر چل رہا ہے؟ ہاں، خیبر پختونخواہ پاکستان کا ایک اہم حصہ ہے اور اسے وفاقی وسائل پر پورا حق حاصل ہے، لیکن اتنی مبالغہ آرائی سے کام نہ لیں۔۔
جب تک جناب سہیل وڑائچ صاحب والا ونڈر بوائے میدان میں تھا تب تک جناب واوڈا کو باندھ کے رکھا گیا ہوا تھا تا ہم جیسے جناب وڑائچ صاحب کی ونڈر بوائے سے بول چال بند ہوئی، اور ونڈر بوائے نئے صوبوں والوں موضوع پر کچھ زیادہ بول گئے تو پھر واوڈا صاحب کو کھولا گیا۔ یاد رکھیں اگر واوڈا صاحب بھی ناکام ہوئے تو پھر جناب حضرت زید حامد کو بھی متعارف کروایا جا سکتا ہے۔
اللہ اس ملک پر رحم کرے
🙏🙏🙏
Pakistan's first ever viral video, back before social media, when people used to send it to each other via Bluetooth. Even under a brutal dictatorship, we used to have this kind of debates, something that is only a dream in today's democracy
2005: 🇵🇰 Adnan Kakakheli vs Musharraf
* پاکستانی فوج اور مغربی محاذ: مقرر کے مطابق پاکستانی فوج کی جانب سے لگائی جانے والی ایمرجنسی بھارت کے لیے اچھی خبر نہیں ہے۔ بھارت نے افغان طالبان پر کافی سرمایہ کاری کر رکھی ہے، اور ٹی ٹی پی (TTP) پاکستانی فوج کو مغربی سرحد پر الجھائے رکھنے کے لیے مفید رہی ہے تاکہ پاکستان کشمیر کے محاذ پر متحرک نہ ہو سکے۔
* کشمیر پر اثرات: اگر پاکستان طالبان یا ٹی ٹی پی کے خلاف اپنے مقاصد میں کامیاب ہو گیا، تو مستقبل میں کشمیر کے محاذ پر بھارت کے لیے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ جب تک پاکستان مغربی محاذ پر مصروف رہے گا، بھارت آزاد کشمیر میں اپنا اثر و رسوخ جاری رکھ سکتا ہے۔
* بھارت کے لیے تجاویز: بھارت کو پختونخوا میں جمہوریت کی حمایت کرنی چاہیے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کو پاکستان کے نافذ کردہ "گورنر راج" کو نوآبادیاتی رویہ قرار دے کر عالمی سطح پر اجاگر کرنا چاہیے تاکہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ بڑھے اور وہ پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو۔
یقین کریں 13 سالوں میں جو کے پی کے میں تباہی ہوئی ہے اس کی مثال کسی اور صوبے میں نہیں ملے گئی
عمران خان کا کزن ڈاکٹر نوشیروں برکی 13 سالوں سے امریکہ میں بیٹھ کر صرف وڈیو کالز سے خیبر پختونخوا کا ہیلتھ سسٹم چلاتا تھا۔ جس کی صرف ماہانہ تنخواہ 60 سے 70 لاکھ تھی اور اس پر 100 ارب سے زیادہ کرپشن کا الزام ہے۔اس 81 سال کے بوڑھے شخص کا راج آج ختم ہوا ہے۔ اب سوال یہ ہے ایسے بندے پر ہاتھ کون ڈال سکتا ہے جو امریکی شہری بھی ہو 🤷🏻
ایک ڈاکٹر دوست کا میسج
اگر نقوی صاحب صاحب کی بات درست اور ویڈیو اصلی ہے تو یہ سنگین زیادتی ہے۔ ۲۵ نومبر کو موقع ملا، فون پر بات ہوئی مگر باہر والوں نے نہ مانا؛ عمران خان نے ویڈیو بیان پر پہلے ہاں، پھر سلاخوں کے پیچھے، پھر کل کا کہا۔ کیا یہ ملک کے مفاد سے کھیلنا نہیں؟
ان پر ھمیشہ کے لیے پابندی لگنی چاہیے
عمران ریاض نے کہا تھا کہ میری بات لکھ کر رکھ لیں کہ گورنر راج تو دور کی بات ہے یہ مزاکرات کیلئے بلائیں گے لیکن گورنر راج لگنے کے بعد بھی عمران ریاض اسی منہ سے وی لاگ کررہے ہیں