یقین کریں 13 سالوں میں جو کے پی کے میں تباہی ہوئی ہے اس کی مثال کسی اور صوبے میں نہیں ملے گئی
عمران خان کا کزن ڈاکٹر نوشیروں برکی 13 سالوں سے امریکہ میں بیٹھ کر صرف وڈیو کالز سے خیبر پختونخوا کا ہیلتھ سسٹم چلاتا تھا۔ جس کی صرف ماہانہ تنخواہ 60 سے 70 لاکھ تھی اور اس پر 100 ارب سے زیادہ کرپشن کا الزام ہے۔اس 81 سال کے بوڑھے شخص کا راج آج ختم ہوا ہے۔ اب سوال یہ ہے ایسے بندے پر ہاتھ کون ڈال سکتا ہے جو امریکی شہری بھی ہو 🤷🏻
ایک ڈاکٹر دوست کا میسج
اگر نقوی صاحب صاحب کی بات درست اور ویڈیو اصلی ہے تو یہ سنگین زیادتی ہے۔ ۲۵ نومبر کو موقع ملا، فون پر بات ہوئی مگر باہر والوں نے نہ مانا؛ عمران خان نے ویڈیو بیان پر پہلے ہاں، پھر سلاخوں کے پیچھے، پھر کل کا کہا۔ کیا یہ ملک کے مفاد سے کھیلنا نہیں؟
ان پر ھمیشہ کے لیے پابندی لگنی چاہیے
عمران ریاض نے کہا تھا کہ میری بات لکھ کر رکھ لیں کہ گورنر راج تو دور کی بات ہے یہ مزاکرات کیلئے بلائیں گے لیکن گورنر راج لگنے کے بعد بھی عمران ریاض اسی منہ سے وی لاگ کررہے ہیں
پاکستان دنیا کی چوتھی بڑی میزائل سپرپاور بن گیا! 🇵🇰
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے فتح 2 ای آر ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے
ابھی تک دنیا میں صرف روس، چین اور امریکہ کے پاس ہائپر سانک میزائل موجود ہیں جبکہ بھارت، جنوبی کوریا اور ایران ہائپر سانک کے قریب
1/2
امریکی امیگریشن اہلکاروں نے پیر کی صبح مینیسوٹا کی رکنِ کانگریس الہان عمر کے گھر کی ایک ’فوجداری تحقیقات‘ کے سلسلے میں تلاشی لی ہے۔
مکمل تفصیل: https://t.co/KYXWs4ijU4
یہ گاجے شاہ کی اونٹنی کی قبر ہے جہاں سانس بند کرکے سات چکر لگانے سے من کی مراد پوری ہوتی ہے🤦🤦
کیا بنے گا اس قوم کا..!
سانس بند کرکے سات چکر لگانے سے انشاءﷲ چکر لگانے والے کی قبر بھی اونٹنی کی قبر کے ساتھ ہی بنے گی 🤷
اسد عمر صاحب نواز شریف تو سیکھا ہی تھا کہ اس نے COD کیا ، پھر سانحہ اے پی ایس پر تمام جماعتوں کو ساتھ ملایا اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں National Action Plan بنایا ، لیکن 2017 میں عمران خان کی شدید خواہش پر فیض ، باجوہ اور ثاقب نثار نے مل کر نا اہل کیا اس وقت میں مسلم لیگ ن کی اکثریت تھی لیکن ایک منتخب وزیراعظم کو بیٹے سے تنخواہ نا لینے پر نا اہل کیا گیا ہم تو سیکھ چکے تھے ، آج آپ کو اسی لئے یاد آ رہا ہے کہ آپ سیکھنا نہیں چاہتے تھے کبھی دھرنے ، کبھی لانگ مارچ ، کبھی احتجاج تو کبھی شہر بند سیاست کو سب سے زیادہ نقصان تحریک انصاف نے پہنچایا !!!
تاریخ یہ بھی بتائے گی
رحمان بابا ایکسپریس ٹرین حادثے کے بعد پاک فوج امدادی کارروائیوں میں پیش پیش، فوجی دستے ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے کے لیے جائے حادثہ پر پہنچ گے، متاثرہ ریلوے ٹریک پر امدادی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔
اقرار الحسن نے گرفتار نہیں ہونا تھا
اصل کہانی میرے دوست چوہدری مستنصر حسین گجر نے مجھے اب بتائی ہے
اس کے مطابق جس دن گورنر راج لگا اقرار اس دن اپنی اس شریک حیات کے ساتھ تھا جو زمان پارک کھانے کا اہتمام بھی کرتیں تھیں
بس اقرار الحسن اس دن اس بیگم کو امپرس کرنے کے چکروں میں پھدیا گیا ہے
اکثر مشاہدے میں یہ بات آتی ہے کہ ہماری تبصروں میں دنیا کی سب برائیاں پاکستان میں اور سب اچھائیاں باقی ممالک میں بتائی جاتی ہیں کئی لوگ تو افغانستان کو پاکستان سے بہتر سمجھتے ہیں بھارت بارے خیال کیا جاتا ہے گویا ادھر دودھ شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں درحقیقت ایسا نہیں ہے ہم باقی ممالک بارے جانتے کم ہیں یا موازنہ درست نہیں کرتے، بھارت میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟ اس بارے جاننے کیلئے وہاں کی خبروں پر نظر رکھیں،
کوئی بھی ملک آئیڈیل نہیں جن ممالک کی ہم مثالیں دیتے ہیں یا وہاں جا کر رہنا چاہتے ہیں وہاں بھی حالات اتنے اچھے نہیں، اکثر سمندر پار پاکستانیوں بالخصوص والدین سے بات ہوتی ہے وہ اپنے بچوں کی تربیت اور وہاں انتہا پسند جماعتوں سے خوفزدہ ہیں وہ اپنے آپکو دائیں بازو (جو دیگر قومیتوں کے لوگوں کو نکالنا چاہتے ہیں) اور بائیں بازو (جو ہم جنس پرستی کو فروغ دے رہے ہیں) کے درمیان پھنسا ہوا محسوس کرتے ہیں، اس وجہ سے کئی والدین عرب ممالک منتقل ہونا چاہتے تھے اب وہ بھی محفوظ نہیں رہے، لہذا آپ جدھر بھی ہیں اس وجہ سے پریشان نہ ہوں کہ آپکے علاوہ باقی لوگ خوش ہیں یا بیرون ملک جانے والے بہت سکون میں ہیں، مسائل ہر جگہ پر ہیں محض انکی نوعیت میں فرق ہے اور مسئلہ کوئی بھی چھوٹا نہیں ہوتا چاہے سر میں درد ہی کیوں نہ ہو
لو جی سن لو پٹھان گدھے سے بھی بدتر ہے ۔۔
پٹھان صرف پاد مارتے ہیں بس ۔۔🤣🤣🫵
افغانی پشتونوں نے ان کو برباد کر دیا ہے ۔۔
پشتون کا مطلب جہالت ہے اور کچھ بھی نہیں ہے