Umme Rubab Chandio case
امِ رباب کیس میں عدالت نے ملزمان کو کیوں بری کیا؟
پوری تفصیل کیلئے فیس بک کا لنک کھولیں
https://t.co/oPEOlhSUbi
#UmeRubabChandio
قانون سب کے لیے برابر ہے۔
اگر ��پ کے ساتھ ناانصافی ہو تو خاموش نہ رہیں، قانون آپ کو انصاف دلانے کا راستہ دیتا ہے۔
آگاہی، حوصلہ اور درست قانونی رہنمائی ہی انصاف تک پہنچنے کا ذریعہ ہے۔
— Advocate Binyamin