@Baloch_Baba1 پہلا بیٹا ڈیڑھ سال کا ہوکے اچانک فوت ہوا اسکے بعد بیٹی ہوئی وہ پونے دو سال کی ہوئی رب نے دوبارہ بیٹا دیا بہت خوشی ہوئی لیکن تیسرے دن رات دس بجے فوت ہوگیا😭
اور سب سے اذیت ناک لمحہ وہ ہوتا ہے جب ایک ماں موت سے لڑ کر ہر طرح کی تکلیف برداشت کرکے بھی خالی ہاتھ رہ جاتی ہے اللہ ہر ماں کی اولاد کو لمبی زندگی دینا امین
21مئی
میری پالنے والی ماں بھی اس دنیا سے رخصت ہوگئی
ماں کے ب��د مجھے نوری امں کا بہت
سہارا تھا
،😭😭😭😭🤲
اللہ تعالیٰ میری ماں جی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے