کشمیریوں نے ثابت کیا ہے کہ جب جب قومیں کسی فرد یا شخص کی بجائے اپنے نظریات اور حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہیں، اُن کی آواز کی بازگشت صدیوں تک یاد رکھی جاتی ہے۔ انسانی تاریخ میں ایسی کوئی تحریک یا مزاحمت کامیاب نہیں ہوئی جو کسی شخص کی کرسی یا اقتدار کے لیے چلی ہو، ہمیشہ وہ تحریکیں اور مزاحمتیں کامیاب ہوتی ہیں جو نظریے پر کھڑی ہوتی ہیں اور آپ کا نظریہ کیا ہے؟ کچھ بھی نہیں۔
ہمارا لیڈر اقتدار میں ہو تو نظام، اسٹیبلشمنٹ اور جرنیل اچھے۔ ہمارا لیڈر اقتدار میں نہ ہو تو نظام، اسٹیبلشمنٹ اور جرنیل بُرے۔
یاد رکھو !! فوجی راج کا خاتمہ کرنا ہے تو سامنے بھٹو راج، شریف راج یا خان راج لانے کی بجائے عوام راج لا کر دیکھو۔
پاکستان زندہ باد
کشمیر ہمیشہ پائندہ باد ❤️
اب تم 12 سیٹیں تو بچا لو گے ، لیکن تم کشمیر ہار چکے ہو اب کم دنیا کو کس منہ سے بھار تھی مقبوضہ کشمیر کے مظالم بناؤ گے ؟
اب تم کشمیر کا مقدمہ بھی ہار چکے ہو ۔
شہ رگ سے دہشت گرد تک کا سفر
#KashmirWantsPeace
"مودی ایک انٹرنیشنل دہشت گرد ہے۔ ان کے شر سے ہندوستان میں سکھ برادری بھی محفوظ نہیں ہے۔ کل انہوں نے انڈین پنجاب میں سکھ برادری پر حملہ کیا اور اس کا الزام پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کی۔"ہماری ساری ہمدردی سکھ برادری کے ساتھ ہے۔
انسداد دہشت گردی پنڈی کی عدالت کے باہر گفتگو
#Pakistanzindaabad
#PakAirforceZindaabad
#PakistanArmedForcesZindaAbad
#RealseImrankhan
آج ہم پاکستانی ائیرفورس کی بہادری کی تعریف کر رہے ہیں۔ارمڈ
فورسز کی تعریف کر رہے ہیں
آج ہم سوشل میڈیا کی تعریف کر رہے ہیں۔
آج ہم پاکستان کی جانب سے بھارت کو بھرپور جوابی کارروائی کی ستائش کر رہے ہیں۔
یہ قومی یکجہتی کا بہترین موقع ہے کہ پاکستان کے مقبول لیڈر عمران خان کو رہا کیا جائے، پھر دیکھیں کہ پوری دنیا آپ کی تعریف کرتی ہے یا نہیں۔
#Pakistanzindaabad
#PakAirforceZindaabad
#PakistanArmedForcesZindaAbad
#RealseImranKhanNow
آج سب غم بھلا دیے !
جو دل پہ زخم لگے اپنوں کے ہاتھوں لگے لیکن آج میرا ملک تکلیف میں ہے آج میرے ملک پہ حملہ ہوا ہے میرا ملک جنگ کی حالت میں ہے آج کے دن @Ali_MuhammadPTI اہم نہیں پاکستان اہم ہے میرا دیس اہم میرے ملک کئ سلامتی اہم ہے۔
اڈیالہ کے ڈیٹھ سیل کی اسیری کے دن جہلم کے ڈیتھ سیل کے ایام پشاور جیل کی ڈیتھ سیل کی قصوری چکی کے شب و روز
مردان جیل کی قید تنہائی بیرک کے دن اور مردان پولیس سٹیشنوں میں گزری راتیں اور 7 دفعہ کئ گرفتاریاں ۔۔۔ سب معاف !
میں اپنا معاملہ اپنے اللّٰہ کے سپرد کرتا ہوں۔
میں کسی سے بدلہ نہیں چاہتا نہ یہاں اور نہ وہاں کیونکہ وہ جو بھی تھے میرے اپنے تھے۔ لڑائی تو غیر سے لڑی جاتی ہے۔
میں پاکستان کی خاطر کاٹی گئی بے گناہ قید پہ اپنا اجر اپنے رب سے مانگتا ہوں۔
آج کے دن صرف پاکستان کی بات ہوگی آج کے دن اتفاق کی بات ہوگی آج کے دن دشمن کو مضبوط جواب دینے والی سپاہ کو مضبوط کرنے کی بات ہوگی۔
البتہ ایک بات ہے اگر واقعی لڑنا چاہتے ہو تو قوم کے لیڈر @ImranKhanPTI کو باہر لاؤ۔ جب اصلی شیر باہر آئے گا تو دشمن کے کتے خود ہی بھاگ جائیں گے۔
جیل و زندان کی صعوبتیں تو بہت ہی معمولی سی بات ہے پاکستان کے لئے تو ہماری اور ہمارے بچوں کی جان بھی حاضر ہے !
پاکستان زندہ باد
تا قیامت ہائیندہ باد 🇵🇰
@Tiju0Prakash We people don't want war ...but many Indians and their government celebrate our blood . Your government continuously attacks Pakistan and now it's our concern that we are alive we also have power.
@Tiju0Prakash Yah , You people just thought that we would keep attacking and Pakistan would not retaliate and would remain silent, but unfortunately that did not happen.